وزیر اعظم نے ایشیا کپ کاخطاب جیتنے پر ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی
December 16th, 09:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ کا خطاب جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹیم کی انتہائی ہمت اور عزم کو سراہا۔من کی بات کی 102ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن (18.06.2023)
June 18th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار، ایک بار پھر آپ سب کا ’من کی بات‘ میں خیرمقدم ہے۔ عام طور پر ’من کی بات‘ ہر مہینے کے آخری اتوار کو ہوتی ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتہ پہلے ہو رہی ہے۔ آپ جانتے ہیں، میں اگلے ہفتے امریکہ میں رہوں گا اور وہاں بہت زیادہ بھاگ دوڑ ہوگی، اور اس لیے میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے میں آپ سے بات کروں، اور اس سے بہتر کیا ہوگا ؟ لوگوں کا آشیرواد، آپ کی ترغیب ، میری توانائی بھی بڑھتی رہے گی۔وزیر اعظم نے بھارت کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی
June 02nd, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔PM congratulates Indian Junior Hockey Team, on winning the Junior Hockey World Cup
December 18th, 10:47 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated Indian Junior Hockey Team, on winning the Junior Hockey World Cup.Extremely proud of our youngsters! Congratulations to our junior hockey team for winning the Junior Hockey World Cup.The Junior Hockey World Cup win augurs well for the future of Indian hockey and will make the sport even more popular among youngsters, the Prime Minister said.