اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈر فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:39 pm
ای ٹی ورلڈ لیڈر فورم کے اس ایونٹ میں آنا اور بہت سے پرانے چہروں کو دیکھنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں ہندوستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے بہترین گفتگو ہوئی ہوگی۔ اور یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب پوری دنیا ہندوستان کے بارے میں اعتماد سے بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا
August 31st, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا۔پیداوار سے مربوط مراعات کی اسکیم کے موضوع پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 05th, 11:01 am
نئی دہلی، 5 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت اور بین الاقوامی تجارت اور نیتی آیوگ کے ذریعے منعقدہ پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے پیداوار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا
March 05th, 11:00 am
نئی دہلی، 5 ؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت اور بین الاقوامی تجارت اور نیتی آیوگ کے ذریعے منعقدہ پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کیا۔جغرافیائی اعدادو شمار کے حصول اور پیداوار کو کنٹرول کرنے والی پالیسیوں کو نرم کرنا آتم نربھر بھارت کے ہمارے وژن کی طرف ایک بڑا قدم ہے- وزیر اعظم
February 15th, 01:45 pm
نئی دہلی / 15 فروری : وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جغرافیائی اعداد و شمار کے حصول اور پیداوار کے ظابطے کی پالیسیوں کو نرم کرنا آتم نربھر بھارت کے لئے ہمارے وژن میں ایک بڑا قدم ہے۔ اس اصلاح سے ملک کے کسانوں ، اسٹارٹ اپس، نجی شعبے ، سرکاری شعبے اور تحقیقی اداروں کو جدت طرازی کرنے اور توسیع پزیر حل پیدا کرنے میں فائدہ ہوگا۔لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیراعظم کے جواب کا متن
February 10th, 04:22 pm
نئی دہلی ،10 فروری ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا آج لوک سبھا میں جواب دیا۔ انھوں نے کہا کہ راشٹرپتی جی کی تقریر سے بھارت کی ’سنکلپ شکتی‘ کا اظہار ہوتا ہے۔ ان کے الفاظ نے بھارت کے عوام میں اعتماد کے جذبے کو بڑھاوا دیا ہے۔ جناب مودی نے ایوان کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ بڑی تعداد میں خواتین ممبران پارلیمنٹ نے بحث میں حصہ لیا اور انھوں نے ایوان کی کارروائیوں کے دوران اپنے خیالات ظاہر کرنے پر خاتون ممبران پارلیمنٹ کو مبارکباد دی۔صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر لوک سبھا میں وزیر اعظم کا جواب
February 10th, 04:21 pm
نئی دہلی ،10 فروری ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا آج لوک سبھا میں جواب دیا۔ انھوں نے کہا کہ راشٹرپتی جی کی تقریر سے بھارت کی ’سنکلپ شکتی‘ کا اظہار ہوتا ہے۔ ان کے الفاظ نے بھارت کے عوام میں اعتماد کے جذبے کو بڑھاوا دیا ہے۔ جناب مودی نے ایوان کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ بڑی تعداد میں خواتین ممبران پارلیمنٹ نے بحث میں حصہ لیا اور انھوں نے ایوان کی کارروائیوں کے دوران اپنے خیالات ظاہر کرنے پر خاتون ممبران پارلیمنٹ کو مبارکباد دی۔آئی آئی ایم سمبل پور ، اڈیشہ کے مستقل کیمپس کی سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
January 02nd, 11:01 am
نئی دہلی ،02جنوری : وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اوڈیشہ کے گورنر اور وزیر اعلی ، مرکزی وزراء شری رمیش پوکھریال ‘نشنک’ ، شری دھرمیندر پردھان اور شری پرتاپ چندر سارنگی بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اوڈیشہ کے گورنر اور وزیر اعلی ، مرکزی وزراء شری رمیش پوکھریال ‘نشنک’ ، شری دھرمیندر پردھان اور شری پرتاپ چندر سارنگی بھی موجود تھے۔Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging: PM Modi
December 12th, 11:01 am
PM Modi addressed 93rd Annual General Meeting of FICCI. In his remarks, PM Modi said the Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging. He said the world's confidence in India has strengthened over the past months, record FDIs have been received. Further speaking about the farm reforms, he said, With new agricultural reforms, farmers will get new markets, new options.PM Modi delivers keynote address at 93rd Annual General Meeting of FICCI
December 12th, 11:00 am
PM Modi addressed 93rd Annual General Meeting of FICCI. In his remarks, PM Modi said the Indian economy is recovering at a swift pace and economic indicators are encouraging. He said the world's confidence in India has strengthened over the past months, record FDIs have been received. Further speaking about the farm reforms, he said, With new agricultural reforms, farmers will get new markets, new options.کناڈا کی انویسٹ انڈیا کانفرنس میں وزیر اعظم کا کلیدی خطبہ
October 08th, 06:45 pm
سب سے پہلے، میں اس فورم کی تشکیل کے لیے جناب پریم وتس کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ کناڈا کے اتنے سارے سرمایہ کاروں اور کاروباریوں کو یہاں دیکھنا خوش آئند ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو بھارت میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے شاندار مواقع سے روبرو کرایا جا رہا ہے۔وزیر اعظم کا کناڈا میں انویسٹ انڈیا کانفرنس سے کلیدی خطاب
October 08th, 06:43 pm
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان غیر متنازعہ طور پروہ واحد ملک ہے جو اپنی سرمایہ کاری کے تمام معیارات میں چمک رہا ہے جیسے ہندوستان میں سیاسی استحکام ہے، سرمایہ کاری اور کاروبار دوست پالیسیاں ہیں ، حکمرانی میں شفافیت ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ ہنر مند ٹیلنٹ پول اور ایک بڑی مارکیٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ جاتی سرمایہ کاروں، مینوفیکچررز ، اختراعی ماحولیاتی نظام کے حامیوں اور بنیادی ڈھانچہ کی کمپنیوں سمیت سب کے لئے مواقع موجود ہیں۔دفاعی ساز و سامان کی تیاری میں آتم نربھر بھار ت کے موضوع پر سیمینار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 27th, 05:11 pm
نئی دلّی ،27 اگست / کابینہ میں میرے ساتھی جناب راج ناتھ جی ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت جی ، فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہ ، بھارتی حکومت کے سبھی موجود اعلیٰ افسران اور صنعتی دنیا کے سبھی ساتھی ، نمسکار !وزیر اعظم نریندر مودی نے دفاعی مینوفیکچرنگ میں اتم نربھر بھارت پر سیمینار سے خطاب کیا
August 27th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دفاعی مینوفیکچرنگ میں اتم نربھر بھارت پر ایک سیمینار سے خطاب کیا۔ دفاعی سازوسامان تیار کرنے میں خود کفیل یعنی اتم نربھر بننے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا مقصد دفاعی پیداوار کو تقویت دینا ہے۔ نئی ٹکنالوجی فروغ دینا ہے اور دفاعی سیکٹر میں پرائیویٹ شراکت داروں کو اہم رول دینا ہے۔پندرہ اگست 2020 کو، 74ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 02:49 pm
آزادی کے اِس مقدس تہوار کی سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور بہت بہت نیک خواہشات ۔74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 02:38 pm
2 ۔ یہ سبھی مجاہدینِ آزادی کو ، آزادی کے بہادروں کو ، مرد مجاہدوں کو ، بہادر شہیدوں کو سلام پیش کرنے کا تہوار ہے ۔ ساتھ ہی ماں بھارتی کا تحفظ اور عام انسان کے تحفظ میں لگے فوج کے جانباز جوانوں ، نیم فوجی دستوں ، پولیس کے جوانوں کو بھی ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔India celebrates 74th Independence Day
August 15th, 07:11 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on the occasion of 74th Independence Day. PM Modi said that 130 crore countrymen should pledge to become self-reliant. He said that it is not just a word but a mantra for 130 crore Indians. “Like every young adult in an Indian family is asked to be self-dependent, India as nation has embarked on the journey to be Aatmanirbhar”, said the PM.کرلوسکرگروپ کی صدی تقریبات سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
January 06th, 06:33 pm
نئی دہلی ،06جنوری : آپ سبھی کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد ۔کرلوسکرگروپ کی اوران کے لئے تویہ ایک دوہرے جشن کا موقع ہے ۔ ملک کی تعمیرمیں تعاون کے 100برس پورے ہورہے ہیں اور کرلوسکرگروپ کو میں بہت بہت مبارکباد دیتاہوں ۔وزیراعظم کی کرلوسکر برادرس لمٹیڈ کی صدسالہ تقریبات میں شرکت
January 06th, 06:32 pm
نئی دہلی 07 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں منعقدہ کرلوسکر برادرس لمیٹیڈ( کے بی ایل ) کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی ۔انہوں نے کے بی ایل کے 100برس مکمل ہونے کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نے آنجہانی جناب لکشمن راؤ کرلوسکر جو کرلوسکر برادرس کے بانی تھے ، کی سوانح کی ہندی زبان کی کتابی شکل بھی جاری کی۔ یہ سوانح اس عنوان سے شائع ہوئی ہے: ’’یانترک کی یاترا – دی مین ہومیڈ مشینس ‘‘ یعنی ایسے انجنیر کا سفر جس نے مشینیں بنائیں ۔