ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کے 46ویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 21st, 07:45 pm
آج ہندوستان گرو پورنیما کا مقدس تہوار منا رہا ہے۔ سب سے پہلے میں آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو علم اور روحانیت کے اس تہوار پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایسے اہم دن پر آج 46ویں ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ اور یہ تقریب ہندوستان میں پہلی بار منعقد کی جا رہی ہے، اور فطری طور پر مجھ سمیت تمام ہم وطن اس پر بہت خوش ہیں۔ میں اس موقع پر دنیا بھر سے آنے والے تمام معززین اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ خاص طور پر، میں یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے اوزولے کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ہر عالمی ایونٹ کی طرح یہ ایونٹ بھی ہندوستان میں کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے گا۔وزیر اعظم نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا
July 21st, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی سالانہ میٹنگ ہوتی ہے اور عالمی ثقافتی ورثہ سے متعلق تمام معاملات کا انتظام کرنے اور عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل مقامات کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔دہلی کے لال قلعہ میں منعقد انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بینالے 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 06:00 pm
تقریب میں موجود میرے ساتھی جناب جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، ڈاینا کیلاگ جی، دنیا کے دیگر ممالک سے تشریف لائے معزز مہمانان کرام، آرٹ کی دنیا کے سبھی معزز ساتھیوں، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے دہلی کے لال قلعہ میں اولین بھارتی آرٹ، آرکیٹکچر اینڈ ڈیزائن بئنیل2023 کا افتتاح کیا
December 08th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولین بھارتی آرٹ، آرکیٹکچر اینڈ ڈیزائن بئنیل (آئی اے اے ڈی بی) 2023 کا افتتاح کیا جس کا اہتمام آج لال قلعہ میں کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے لال قلعہ میں ’آتم نربھر بھارت سینٹر فار ڈیزائن‘ اور اسٹوڈنٹ بئنیل– سمنتی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائش کا معائنہ بھی کیا۔ انڈین آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بئنیل (آئی اے اے ڈی بی) دہلی میں ثقافتی جگہ کے تعارف کے طور پر کام کرے گا۔Our ties with Israel are about mutual trust and friendship: PM Modi
July 05th, 10:38 pm
PM Narendra Modi addressed a community event in Tel Aviv. Appreciating Israel in its development journey, Prime Minister Modi remarked, “Israel has shown that more than size, it is the spirit that matters. Jewish community has enriched India with their contribution in various fields.” PM Modi also thanked PM Netanyahu and Government of Israel for their warm hospitality.The aim of my Government is reform, perform and transform : PM Modi
July 05th, 06:56 pm
PM Narendra Modi addressed a community event in Tel Aviv. Appreciating Israel in its development journey, Prime Minister Modi remarked, “Israel has shown that more than size, it is the spirit that matters. Jewish community has enriched India with their contribution in various fields.” PM Modi also thanked PM Netanyahu and Government of Israel for their warm hospitality.India is ready to partner Vietnam as the nation undergoes rapid development & strong economic growth: PM Modi
September 03rd, 05:05 pm
PM Modi held a joint press briefing with Prime Minister of Vietnam, Mr. Nguyen Xuan Phuc. During the press statement, PM Modi mentioned that both the countries have agreed to deepen their defense and security engagement. PM also highlighted that both India and Vietnam have decided to upgrade their strategic partnership to a comprehensive strategic partnership and agreed to tap into growing economic opportunities in the region.