بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور کامرس و تجارت کے شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 06th, 06:31 pm
آج ملک میں جو حکومت ہے، ریاستوں میں جو حکومتیں ہیں ، وہ کاروباری دنیا کی ضروریات کو سمجھ کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خود انحصار ہندوستان ، اس مہم کے تحت تعمیل میں بہت سی نرمیاں دی گئی ہیں۔ اس سے معاشی سرگرمیوں کو چلانے میں آسانی ہوئی ہے۔ 3 لاکھ کروڑ روپے کی ایمرجنسی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم نے ایم ایس ایم ای اور دیگر متاثرہ شعبوں کو راحت دی ہے۔ بحالی اور نشو و نما کی حوصلہ افزائی کے لیے حال ہی میں مزید 1.5 لاکھ کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔وزیراعظم نے بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی
August 06th, 06:30 pm
نئی دہلی، 6 اگست 2021، اپنے قسم کی پہلی پہل کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی۔ کامرس کے مرکزی اور اور امور خارجہ کے وزیر بھی بات چیت کے دوران موجود تھے۔ بات چیت میں 20 سے زیادہ محکموں کے سیکریٹریوں ، ریاستی حکومت کے افسران، ایکسپورٹ پروموشن کونسل اور چیمبرس آف کامرس کے ارکان نے بھی شرکت کی۔We are focussing on making tax-paying seamless, painless, faceless: PM Modi
August 13th, 11:28 am
PM Narendra Modi rolled out a taxpayers charter and faceless assessment on Thursday as part of the government's effort to easing the compliance for assessees and reward the honest taxpayer. He also launched the Transparent Taxation - Honoring The Honest platform, in what he said will strengthen efforts of reforming and simplifying the country's tax system.وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’شفاف تشخیص محاصل – ایماندار کو اعزاز‘‘ پلیٹ فارم کا افتتاح کیا
August 13th, 10:27 am
نئی دہلی، 13/اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ’’شفاف تشخیص محاصل (ٹیکسیشن) – ایماندار کو اعزاز‘‘ نامی ایک پلیٹ فارم کا افتتاح کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 13 اگست 2020 کو ’’ شفاف ٹیکس نظام – ایماندار کو اعزاز ‘‘ کے لئے پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے
August 12th, 11:00 am
نئی دہلی11 اگست 2020 ۔وزیراعظم 13 اگست 2020 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اہم ٹیکس اصلاحات کا اجرا کریں گے ، جن کا مقصد ٹیکس نظاموںمیں شفافیت پیداکرنا اور ٹیکس دہندگان کو بااختیار بنانا ہے۔We've to take Indian economy out of 'command and control' and take it towards 'plug and play': PM
June 11th, 10:36 am
PM Narendra Modi addressed the Annual Plenary Session of the Indian Chamber of Commerce (ICC) via video conferencing. He said that India should convert the COVID-19 crisis into a turning point towards becoming a self-reliant nation.PM Modi addresses Annual Plenary Session of the ICC via video conferencing
June 11th, 10:35 am
PM Narendra Modi addressed the Annual Plenary Session of the Indian Chamber of Commerce (ICC) via video conferencing. He said that India should convert the COVID-19 crisis into a turning point towards becoming a self-reliant nation.