گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد پروگرام میں وزیراعظم جناب نریندرمودی کے خطاب کا متن
October 21st, 11:04 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، یہاں کے مقبول عام وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، سندھیا اسکول کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جناب نریندر سنگھ تومر، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، اسکول انتظامیہ کے ساتھیوں اور اسکول کا تمام عملہ، اساتذہ اور والدین اور میرے پیارے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
October 21st, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ’دی سندھیا اسکول‘ کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر ہونے والے پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے اسکول میں ’کثیر مقصدی اسپورٹس کمپلیکس‘ کا سنگ بنیاد رکھا اور ممتاز سابق طلبا اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈ پیش کیے۔ سندھیا اسکول 1897 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ تاریخی قلعہ گوالیار کے اوپر ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نے فضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات پیش کیں
October 08th, 09:52 am
وزیراعظم جناب نریند رمودی نےفضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے جانبازوں اور ان کے اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات کے گاندھی نگر، میں خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر جی20 وزارتی کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 02nd, 10:41 am
میں آپ سب کو گاندھی نگر میں خوش آمدید کہتا ہوں، اس شہر کا نام مہاتما گاندھی کے نام پر ہے، اس کے قیام کے دن کے موقع پر مجھے خوشی ہے کہ آپ کو احمد آباد میں گاندھی آشرم جانے کا موقع ملا ہے۔ آج، پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ، اور پائیدار حل تلاش کرنے کی فوری ضرورت کے بارے میں بات کر رہی ہے۔ گاندھی آشرم میں، آپ گاندھی جی کے طرز زندگی کی سادگی اور پائیداری، خود انحصاری اور مساوات کے ان کے بصیرت افروز ویژن کا مشاہدہ کریں گے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اسے متاثر کن پائیں گے۔ آپ کو ڈانڈی کٹیر میوزیم میں بھی اس کا تجربہ کرنے کا موقع ملے گا، ایک ایسا موقع جس سے آپ کو محروم نہیں ہونا چاہیے۔ یہاں یہ بتانا بے جا نہ ہوگا کہ گاندھی جی کا مشہور چرخہ، سوت کاتنے کا پہیہ ، گنگا بین نامی ایک خاتون کو قریبی گاؤں سے ملا تھا۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، اس کے بعد سے، گاندھی جی ہمیشہ کھادی پہنتے تھے، جو خود انحصاری اور پائیداری کی علامت بن گئی۔وزیراعظم کا خواتین اختیارکاری کے بارے میں جی ٹوئنٹی وزارتی کانفرنس سے خطاب
August 02nd, 10:40 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ممتاز شخصیات کا مہاتما گاندھی کے نام سے منسوب شہر گاندھی نگر میں، اس کے یوم تاسیس کے موقع پر خیرمقدم کیا اور خوشی کا اظہار کیا کہ انہیں احمدآباد میں گاندھی آشرم کا دورہ کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ وزیراعظم نے آب وہوا کی تبدیلی اور عالمی تمازت جیسے مسائل کے فوری اور پائیدار حل تلاش کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی گاندھی آشرم میں گاندھی جی کی طرز زندگی اور ہمہ گیریت، خود کفالت اور مساوات سے متعلق ان کی بصیرت افروز نظریات کا بذات خود مشاہدہ کرسکتا ہے۔ جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ممتاز شخصیات اس سے ترغیب حاصل کریں گی۔ انہوں نے ڈانڈی کُٹیر میوزیم کے اپنے دورے کا بھی ذکر کیا اور بتایا کہ گاندھی جی کے کتائی کے مشہور چرخہ کو گنگابین نامی ایک خاتون نے پڑوس کے ایک گاؤں میں تلاش کیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس کے بعد سے گاندھی جی نے کھادی پہننا شروع کردیا جو خود کفالت اور ہمہ گیری کی ایک علامت بن گئی۔PM Modi interacts with the Indian community in Paris
July 13th, 11:05 pm
PM Modi interacted with the Indian diaspora in France. He highlighted the multi-faceted linkages between India and France. He appreciated the role of Indian community in bolstering the ties between both the countries.The PM also mentioned the strides being made by India in different domains and invited the diaspora members to explore opportunities of investing in India.وزیر اعظم کا فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
July 13th, 06:02 am
اس سال ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ گہرے اعتماد اور عزم سے وابستہ ، ہمارے دونوں ممالک دفاع، خلائی، سول نیوکلیئر، بلیو اکانومی، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کرتے ہیں۔ ہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی مل کر کام کرتے ہیں۔وزیر اعظم کا فرانس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ
July 13th, 06:00 am
میں اپنے دوست فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں کی دعوت پر 13 سے 14 جولائی تک سرکاری دورے پر فرانس جا رہا ہوں۔وزیرا عظم نے چنڈی گڑھ میں بھارت کے پہلے بھارتی فضائیہ کے وراثتی سینٹر کی تعریف کی
May 08th, 10:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں بھارت کے پہلے بھارتی فضائیہ کے وراثتی سینٹر کی تعریف کی۔وزیر اعظم نے سخوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے میں صدر کی سواری کی تعریف کی
April 09th, 07:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر دروپدی مرمو کی تعریف کی ہے جنہوں نے آسام کے تیز پور ایئر فورس اسٹیشن پر سکھوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے میں تاریخی چکر لگایا۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں منعقدکمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس میں حصہ لیا
April 01st, 08:36 pm
فوجی کمانڈروں کی اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع تھا ‘تیار، تازہ دم ، باموقع’۔ کانفرنس کے دوران، مسلح افواج میں شمولیت اور تھیٹرائزیشن سمیت قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا۔ مسلح افواج کی تیاری اور آتم نربھر تا کے حصول کی جانب دفاعی ایکو نظام میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔مرکزی کابینہ نے 6,800 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے ہندوستانی فضائیہ کے لیے ایچ اے ایل سے 70 ایچ ٹی ٹی ٹی -40 بنیادی ٹرینر ہوائی جہاز کی خریداری کو منظوری دی
March 02nd, 09:32 am
مرکزی کابینہ نے ہندوستانی فضائیہ کے لیے 6,828.36 کروڑ روپے کی لاگت سے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ(ایچ اے ایل) سے 70 ایچ ٹی ٹی -40 بنیادی ٹرینر ہوائی جہاز کی خریداری کو منظوری دی ہے۔ یہ طیارے چھ سال کی مدت میں فراہم کئے جائیں گے ۔ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست ‘ میں شامل رہے این ڈی آر ایف کے عملے کے ساتھ وزیراعظم کے تبادلہ خیال کا متن
February 20th, 06:20 pm
آپ انسانیت کے لیے ایک عظیم کام کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ آپریشن دوست سے وابستہ پوری ٹیم چاہے وہ این ڈی آر ایف ہو، آرمی ہو، ایئرفورس ہو یا دیگر سروسز کے ہمارے ساتھیوں نے شاندار کام کیا ہے اور یہاں تک کہ ہمارے بے زبان دوستوں، ڈاگ اسکواڈز کے ممبران نے بھی حیرت انگیز صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ملک کو آپ سب پر بہت فخر ہے۔وزیر اعظم نے ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست‘ میں شامل این ڈی آر ایف کے اہلکاروں سے بات چیت کی
February 20th, 06:00 pm
وزیر اعظم نے زلزلہ سے متاثرہ ترکی اور شام میں آپریشن دوست میں شامل نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کے اہلکاروں سے بات چیت کی۔ہندوستانی فضائیہ نے ہندوستان کے ماہرین تعلیم ، سائنسی برادری اور صنعتی دنیاکو خود انحصاری کے لیے کی جانے والی اپنی کوششوں میں تعاون اور شراکت کی دعوت دی ہے
February 13th, 09:15 am
ہندوستانی فضائیہ نے ہندوستان کے ماہرین تعلیم ، سائنسی برادری اور صنعتی دنیا کو خود انحصاری کے لیے تعاون اور شراکت داری کے لیے مدعو کیا ہے۔ ایرو انڈیا 2023 کے موقع پر اظہار دلچسپی کے لیے 31 دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔