ہندوستان-برطانیہ ورچوئل اجلاس
May 04th, 06:34 pm
ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان طویل عرصے سے دوستانہ تعلقات استوار ہیں اور جمہوریت، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی، مضبوط تکمیل اور بڑھتی ہوئی اجتماعیت سے باہمی وابستگی کی بنا پر منصوبہ بند شراکت داری کا اشتراک کرتے ہیں۔بھارت -برطانیہ ورچووَل سربراہ ملاقات (04 مئی 2021)
May 02nd, 09:19 pm
نئی دہلی، 02 مئی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی برطانیہ کے وزیر اعظم محترم بورس جانسن کے ساتھ 4 مئی 2021 کو ایک ورچووَل سربراہ ملاقات کا اہتمام کریں گے۔