انڈیا ٹوائے فیئر 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 27th, 11:01 am

نئی دہلی۔ 27 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہندوستانی کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا۔ مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، اور بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے ( ایم ایس ایم ای ) کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری اور مرکزی وزیر ٹیکسٹائل محترمہ سمرتی ایرانی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ کھلونا میلہ 27 فروری سے 2 مارچ 2021 ءتک منعقد ہوگا۔ میلے میں ایک ہزار سے زائد نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ہندوستانی کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا

February 27th, 11:00 am

نئی دہلی۔ 27 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہندوستانی کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا۔ مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، اور بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے ( ایم ایس ایم ای ) کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری اور مرکزی وزیر ٹیکسٹائل محترمہ سمرتی ایرانی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ کھلونا میلہ 27 فروری سے 2 مارچ 2021 ءتک منعقد ہوگا۔ میلے میں ایک ہزار سے زائد نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم 27 فروری کو بھارتی کھلونوں کا میلہ – 2021 کا افتتاح کریں گے

February 25th, 03:47 pm

نئی دلّی ، 25 فروری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 فروری کو بھارتی کھلونوں کے میلے - 2021 کا دن میں گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کریں گے ۔