وزیراعظم کی سنگاپور کے صدر سے ملاقات

September 05th, 03:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاپور کے صدر عزت مآب جناب تھرمن شانموگرتنم سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کی سنگاپور کے سینئر وزیر لی ہسین لونگ کے ساتھ میٹنگ

September 05th, 02:18 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاپور کے سینئر وزیراورسابق وزیر اعظم جناب مسٹر لی ہیسین لونگ کے ساتھ میٹنگ کی۔ سینئر وزیر نے وزیراعظم جناب مودی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا۔