وزیر اعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ نے ہندوستان اور سنگاپور کے درمیان یو پی آئی –پے ناؤ لنکیج کے ورچوئل لانچ میں شرکت کی
February 21st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم جناب لی سین لونگ نے ہندوستان کے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی ) اور سنگاپور کے پے ناؤ کے درمیان ریئل ٹائم پیمنٹ لنکیج کے ورچوئل لانچ میں حصہ لیا۔ ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر جناب شکتی کانت داس اور سنگا پور کی مانیٹری اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب روی مینن نے اپنے موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے براہ راست سرحد پار لین دین کیا۔ہندوستان اور سنگاپور کے وزرائے اعظم، 21 فروری کو دونوں ممالک کے مابین اصل وقت پر ادائیگی کے نظام کے روابط کے آغاز کا مشاہدہ کریں گے
February 20th, 12:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم مسٹر لی ہسین لونگ 21 فروری 2023 کو صبح 11 بجے (آئی ایس ٹی) ہندوستان کے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) اور سنگاپور کے ‘پے ناؤ’ کے درمیان سرحد پار سے رابطے کے آغاز کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مشاہدہ کریں گے۔ اس کا آغاز ،ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر جناب شکتی کانت داس، اور سنگاپور کے مانیٹری اتھارٹی (ایم اے ایس ) کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب روی مینن کریں گے۔India regards Singapore as an essential ally in the implementation of our Look and Act East Policy: PM at Singapore
November 24th, 03:48 pm