وزیراعظم کی فرانس کے صدر کے ساتھ ملاقات کے بارے میں پریس ریلیز

May 04th, 10:43 pm

وزیراعظم جناب نریند رمودی نے کوپن ہیگن میں دوسری بھارت – نورڈک سربراہ کانفرنس سےوطن واپس ہوتے ہوئے 4 مئی 2022 کو فرانس کادورہ کیا ۔

دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس

May 04th, 07:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس میں ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن، آئس لینڈ کے وزیر اعظم کیٹرین جیکوبسٹیر، ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور، سویڈن کے وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن اور فن لینڈ کے وزیر اعظم سانا مارین کے ساتھ شرکت کی۔

وزیراعظم کی فن لینڈ کے وزیراعظم سے ملاقات

May 04th, 04:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، کوپن ہیگن میں دوسری ہند-نارڈک سربراہ کانفرنس کے موقع پر، فن لینڈ کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ سانا مارین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔

وزیراعظم کی آئس لینڈ کی وزیراعظم سے ملاقات

May 04th, 03:04 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوسری بھارت نارڈک سربراہ کانفرنس کے موقع پر کوپن ہیگن میں آئس لینڈ کی وزیر اعظم محترمہ کیترین جیکوبسڈوٹیر سے دو طرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم کی سویڈن کی وزیر اعظم سے ملاقات

May 04th, 02:28 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کوپن ہیگن میں دوسری بھارت نارڈک سربراہ کانفرنس کے موقع پر سویڈن کی وزیر اعظم محترمہ میگڈلینا اینڈرسن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔

وزیراعظم کی ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات

May 04th, 02:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دوسری انڈیا نارڈک سربراہ کانفرنس کے دوران کوپن ہیگن میں ناروے کے وزیراعظم عزٹ مآب جوناس گہر اسٹور کے ساتھ ملاقات کی۔ اکتوبر 2021 میں وزیراعظم اسٹور کے عہدہ سنبھالنے کے بعد دونوں لیڈروں کے درمیان یہ پہلی میٹنگ تھی۔

ڈنمارک میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لئے بیان

May 03rd, 07:11 pm

ایکسی لینسی پرائم منسٹر، میرے اور میرے وفد کے ڈنمارک میں شاندار استقبال اور میزبانی کے لئے آ پ کا اور آپ کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کے خوبصورت ملک میں یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں مجھے آپ کا ہندوستان میں استقبال کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ ان دونوں دوروں سے ہم اپنے تعلقات میں قربت لا پائے ہیں اور انہیں تیزرفتار بنا پائے ہیں۔ ہمارے دونوں ملک جمہوریت ، اظہار رائے کی آزادی اور قانون کی بالادستی جیسی قدروں کو توشیئرکرتے ہی ہیں، ساتھ میں ہم دونوں کی کئی تکمیلی طاقتیں بھی ہیں۔

سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست

October 09th, 03:54 pm

سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست

ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم مودی کا خطاب

October 09th, 01:38 pm

کورونا وبائی مرض کے آغاز سے پہلے ، یہ حیدر آباد ہاؤس باقاعدگی سے سربراہان حکومت اور سربراہان ریاست کے استقبال کا شاہد رہا ہے۔ گزشتہ 20-18 مہینوں سے یہ سلسلہ تھم سا گیا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ایک نئے سلسلے کی شروعات ڈنمارک کے وزیر اعظم کے دورے سے ہو رہی ہے۔

Joint Press Statement from the Summit between India and the Nordic Countries

April 18th, 12:57 pm

Today in Stockholm, the Prime Minister of India Narendra Modi, the Prime Minister of Denmark Lars Løkke Rasmussen, the Prime Minister of Finland Juha Sipilä, the Prime Minister of Iceland Katrín Jakobsdóttir, the Prime Minister of Norway Erna Solberg and the Prime Minister of Sweden Stefan Löfven held a Summit hosted by the Swedish Prime Minister and the Indian Prime Minister.

Visit of Prime Minister of India to Sweden (16-17 April 2018)

April 17th, 11:12 pm

During PM Modi's visit, India and Sweden hosted an India-Nordic Summit, entitled ‘India-Nordic Summit : Shared Values, Mutual Prosperity’. Prime Ministers of Denmark, Finland, Iceland and Norway attended the Summit. India has substantial economic ties with Nordic countries.  Annual India-Nordic trade is about $5.3 billion.  The cumulative Nordic FDI into India has been $2.5 billion.

Social Media Corner 17 April 2018

April 17th, 07:40 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PM’s statement prior to his departure to Sweden and UK

April 15th, 08:51 pm

Following is the text of Prime Minister, Shri Narendra Modi’s departure statement prior to his visit to Sweden and the United Kingdom.