وزیر اعظم 17 ستمبر کو دوارکا، نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر کے پہلے مرحلے کو ملک کے نام وقف کریں گے

September 15th, 04:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 ستمبر 2023 کو صبح 11 بجے دوارکا، نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر (آئی آئی سی سی) کے پہلے مرحلے کو ملک کے نام وقف کریں گے، جسے ’یشو بھومی‘ کہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم دہلی ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن کی دوارکا سیکٹر 21 سے نئے میٹرو اسٹیشن یشو بھومی دوارکا سیکٹر 25 تک توسیع کا بھی افتتاح کریں گے۔

وشوکرما جینتی کے موقع پر، وزیر اعظم 17 ستمبر 2023 کو روایتی کاریگروں اور دستکاروں کے لیے ‘پی ایم وشوکرما’ کا آغاز کریں گے

September 15th, 12:36 pm

وشوکرما جینتی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 ستمبر 2023 کو صبح تقریباً 11 بجے انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر، دوارکا، نئی دہلی میں ‘‘ پی ایم وشوکرما’’ کے نام سے ایک نئی اسکیم کا آغاز کریں گے۔

Focus on modernisation of infrastructure is driven by increasing ease of living for the people: PM

June 19th, 10:31 am

PM Modi dedicated to the nation the main tunnel and five underpasses of Pragati Maidan Integrated Transit Corridor Project. The PM called the project a big gift from the central government to the people of Delhi. He recalled the enormity of the challenge in completing the project due to the traffic congestion and the pandemic.

PM dedicates Pragati Maidan Integrated Transit Corridor project

June 19th, 10:30 am

PM Modi dedicated to the nation the main tunnel and five underpasses of Pragati Maidan Integrated Transit Corridor Project. The PM called the project a big gift from the central government to the people of Delhi. He recalled the enormity of the challenge in completing the project due to the traffic congestion and the pandemic.

ہماری حکومت ملک میں مفاد میں سخت اقدامات کرنے سے گریز نہیں کرتی: وزیر اعظم مودی

September 20th, 04:48 pm

دوارکا، میں انڈیا انٹرنیشنل کنوینشن اینڈ ایکسپو سینٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’کاروبار کرنے کی آسانی‘ اور ’زندگی جینے کی آسانی‘ جیسے این ڈی اے حکومت کے مفید مطلب اقدامات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے گذشتہ چار برسوں کے دوران مالیاتی شمولیت، جی ایس ٹی اور حفظان صحت کے شعبے کو مستحکم بنائے جانے جیسے حکومت کے اصلاحی اقدامات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا، ’’این ڈی اے حکومت کی اولین ترجیح ملک و قوم کی مجموعی ترقی ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے دوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنوینشن اینڈ ایکسپو سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا

September 20th, 04:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے علاقے دوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنوینشن اینڈ ایکسپو سینٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر ’کاروبار کرنے کی آسانی‘ میں اضافے اور ’جینے کی آسانی‘ کو مزید فروغ دینے پر قومی جمہوری اتحاد سرکار کی توجہ مرکوز رکھنے پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے گذشتہ چار برسوں کے دوران مالیاتی شمولیت، جی ایس ٹی اور حفظانِ صحت کے شعبے کو مستحکم بنانے کے متعدد اصلاحی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے مزید کہا کہ، ’’این ڈی اے حکومت کی اولین ترجیح ملک کی مجموعی ترقی ہے۔‘‘

وزیراعظم 20ستمبر کودوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

September 19th, 02:54 pm

نئی دہلی،19؍ستمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 ستمبر 2018 کو نئی دہلی کے دوارکا میں بھارتی بین الاقوامی کنونشن اور نمائشی مرکز (آئی آئی سی سی) کے لئے سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم بعد میں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔