وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا متن
October 22nd, 10:02 am
100 کروڑ ویکسین ڈوز ، یہ محض ایک نمبر نہیں ہے بلکہ یہ ملک کی اہلیت کی عکاس ہے۔ تاریخ کے ایک نئے باب کی شروعات ہے۔ یہ اُس نئے بھارت کی تصویر ہے جو مشکل نشانے کے ہدف کو حاصل کرنا جانتا ہے۔ یہ اس نئے بھارت کی تصویر ہے جو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لئے سخت محنت کرتا ہے۔وزیراعظم نے 100 کروڑ ٹیکہ کاری کا سنگ میل طے کرنے پر قوم سے خطاب کیا
October 22nd, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے100 کروڑ ٹیکہ کاری کا سنگ میل طے کرنے پر قوم سے خطاب کیا۔قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آرسی )کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:09 am
آپ سبھی کو نوراتری کے مقدس تہوار کی بہت بہت نیک خواہشات !اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیرداخلہ ، جناب امت شاہ ، قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس جناب ارون کمارمشرا ، وزیرمملکت برائے امور داخلہ جناب نتیہ نند رائے ، انسانی حقوق کمیشن کے دیگرعزت مآب اراکین ، ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے سبھی سربراہان ، سپریم کورٹ کے سبھی موجود جج صاحبان ، اراکین ، یواین ایجنسیز کے سبھی نمائندے ، سول سوسائٹی سے منسلک دیگرسبھی تجربہ کارو سرکردہ شخصیات، بھائیو ں اوربہنوں!وزیراعظم نے، قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آرسی )کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی
October 12th, 11:08 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قومی حقوق انسانی کمیشن ( این ایچ آر سی ) کے 28 ویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی ۔گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم نے آج ریکارڈ تعداد میں ہوئی ٹیکہ کاری کی ستائش کی
August 27th, 10:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریکارڈ تعداد میں ہوئی ٹیکہ کاری کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ کا نشانہ عبور کرنا ایک اہم حصولیابی ہے۔