وزیراعظم نے توانائی کے شعبہ کے اعلیٰ سی ای اوز کے ساتھ گفتگو کی

February 06th, 09:34 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج گوا میں انڈیا انرجی ویک کے موقع پر توانائی کے شعبہ کے اعلیٰ سی ای اوزکے ساتھ گفتگو کی۔

گوا میں انڈیا انرجی ویک 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن

February 06th, 12:00 pm

گوا کے گورنر جناب پی ایس سری دھرن پلئی جی، گوا کے نوجوان وزیر اعلیٰ جناب پرمود ساونت جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ہردیپ سنگھ پوری جی، رامیشور تیلی جی، مختلف ملکوں سے آئے معزز مہمان، خواتین و حضرات۔

وزیر اعظم نے انڈیا انرجی ویک 2024 کا افتتاح کیا

February 06th, 11:18 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا میں، انڈیا انرجی ویک 2024 کا افتتاح کیا۔ انڈیا انرجی ویک 2024 ،ہندوستان کی سب سے بڑی اور توانائی کی واحد نمائش اور کانفرنس ہے، جس میں ہندوستان کے توانائی کی منتقلی کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے، پوری توانائی کی اقداری سلسلے کو یکجا کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے تیل اور گیس کے عالمی سی ای اوز اور ماہرین کے ساتھ گول میز کانفرنس بھی کی۔

وزیر اعظم 6 فروری کو گوا کا دورہ کریں گے

February 05th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری 2024 کو گوا کا دورہ کریں گے۔ ، وزیر اعظم صبح تقریباً 10:30 بجے او این جی سی سی سروائیول سنٹر کا افتتاح کریں گے۔ صبح تقریباً 10:45 بجے، وہ انڈیا انرجی ویک 2024 کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 2:45 پر وزیر اعظم ، وکست بھارت وکست گوا ، 2047 پروگرام میں شرکت کریں گے۔

کرناٹک کے بنگلورو میں بھارت توانائی ہفتہ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 06th, 11:50 am

اس وقت ترکی میں آئے تباہ کن زلزلہ پر ہم سبھی کی نظر لگی ہوئی ہے۔ بہت سے لوگوں کی افسوسنا ک موت اور بہت نقصان کی خبریں ہیں۔ ترکی کے آس پاس کے ممالک میں بھی نقصان کا اندیشہ ہے۔ بھارت کے 140 کروڑ لوگوں کی دعائیں، سبھی زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں۔ بھارت زلزلہ کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کے لیے پرعزم ہے۔

وزیر اعظم نے بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک 2023 کا افتتاح کیا

February 06th, 11:46 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک(آئی ای ڈبلیو) 2023 کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے انڈین آئل کے ’ان بوتلڈ‘ اقدام کے تحت یونیفارم کا آغاز کیا۔ یہ یونیفارم ری سائیکل شدہ پی ای ٹی بوتلوں سے بنی ہیں۔ انہوں نے انڈین آئل کے انڈور سولر کوکنگ سسٹم کے جڑواں کوک ٹاپ ماڈل کو بھی قوم کے نام وقف کیا اور اس کے کاروباری رول آؤٹ کو جھنڈی دکھا کر اسکا آغاز کیا۔