بھارت-وسط ایشیا چوٹی کانفرنس کی پہلی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی افتتاحی تقریر

January 27th, 04:40 pm

پہلی انڈیا-سینٹرل ایشیا چوٹی کانفرنس میں آپ سبھی کا خیر مقدم ہے۔

بھارت-وسطی ایشیا ورچوئل چوٹی کانفرنس

January 27th, 04:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 جنوری، 2022 کو ورچوئل فارمیٹ میں پہلی بھارت-وسطی ایشیا چوٹی کانفرنس کی میزبانی کی، جس میں جمہوریہ قزاقستان، جمہوریہ کرغزستان، جمہوریہ تاجکستان، ترکمانستان اور جمہوریہ ازبکستان کے صدور نے شرکت کی۔ یہ پہلی بھارت-وسطی ایشیا چوٹی کانفرنس، ہندوستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی۔

بھارت ۔وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کی پہلی میٹنگ

January 19th, 08:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 جنوری 2022 کو ورچوئل طریقے سے بھارت-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کی پہلی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔جس میں قزاقستان، کرغیز جمہوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے صدور کی شرکت کریں گے ۔ بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان اعلی رہنماؤں کی سطح پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی میٹنگ ہو گی ۔