گلتسیون جیٹسن پیما وانگ چک مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا افتتاح

March 23rd, 08:58 am

حکومت ہند نے دو مرحلوں میں 150 بستروں والے گلتسیون جیٹسن پیما وانگ چک مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد کی ہے۔ ہسپتال کاپہلا مرحلہ ایک 22 کروڑ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھااوریہ 2019 سے کام کر رہا ہے۔ 119 کروڑ روپے کی لاگت سے 12ویں پانچ سالہ منصوبے کے ایک حصے کے طور پر، دوسرے مرحلے کی تعمیر 2019 میں شروع کی گئی تھی، اور اب مکمل ہو چکی ہے۔

Joint Statement on the State Visit of Prime Minister of India to Bhutan

March 22nd, 07:18 pm

Over centuries, Bharat and Bhutan have enjoyed close bonds of friendship and cooperation anchored in mutual trust, goodwill and understanding. PM Modi said that our development partnership is a confluence of India’s approach of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas, Sabka Vishwas’ and the philosophy of Gross National Happiness in Bhutan.

Bilateral meeting of Prime Minister with Prime Minister of Bhutan and Exchange of MoUs

March 22nd, 06:30 pm

Prime Minister Narendra Modi met H.E. Tshering Tobgay, Prime Minister of Bhutan in Thimphu over a working lunch hosted in his honour. The Prime Minister thanked Prime Minister Tobgay for the exceptional public welcome accorded to him, with people greeting him all along the journey from Paro to Thimphu. The two leaders held discussions on various aspects of the multi- faceted bilateral relations and forged an understanding to further enhance cooperation in sectors such as renewable energy, agriculture, youth exchange, environment and forestry, and tourism.

Joint Vision Statement on India - Bhutan Energy Partnership

March 22nd, 05:20 pm

India and Bhutan share an exemplary bilateral relationship characterized by trust, goodwill and mutual understanding at all levels. The two leaders noted the stellar contribution of clean energy partnership in the development of hydro-power sector of Bhutan, and in providing energy security to the region

وزیر اعظم کو ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا

March 22nd, 03:39 pm

ٹینڈریل تھانگ، تھمپو میں منعقد ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھوٹان کے بادشاہ کے ذریعے بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘ سے نوازا گیا۔ وزیر اعظم مودی پہلے غیر ملکی لیڈر ہیں جنہیں یہ مشہور انعام دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے وزیر اعظم عالی جناب داشو شیرنگ ٹوبگےسے ملاقات کی

March 15th, 10:22 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل نئی دہلی میں بھوٹان کے وزیر اعظم عالی جناب داشو شیرنگ ٹوبگے سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی

November 06th, 11:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کا ہندوستان میں تہہ دل سے خیرمقدم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی

April 04th, 06:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔