وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت ملک کے کسانوں کو با اختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے

August 11th, 04:50 pm

وزیر اعظم نے قدرتی کاشتکاری کی طرف کسانوں کی منتقلی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان کے تجربات بھی سنے اور قدرتی کاشتکاری کے فوائد پر تفصیلی گفتگو کی۔

وزیر اعظم نے فصلوں کی 109 زیادہ پیداوار والی، موسمیاتی طور سے لچکدار اور بایوفورٹیفائیڈ اقسام جاری کیں

August 11th, 02:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انڈیا ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں فصلوں کی 109 زیادہ پیداوار والی، موسمیاتی طور سے لچکدار اور بایوفورٹیفائیڈ اقسام جاری کیں۔

وزیر اعظم 11 اگست کو فصلوں کی 109 زیادہ پیداوار دینے والی، آب و ہوا کے لحاظ سے لچکدار اور بایوفورٹیفائیڈ اقسام جاری کریں گے

August 10th, 02:07 pm

وزیر اعظم 61 فصلوں کی 109 اقسام جاری کریں گے جن میں 34 کھیت کی فصلیں اور 27 باغبانی فصلیں شامل ہوں گی۔ کھیت کی فصلوں میں مختلف اناج کے بیج بشمول باجرا، چارے کی فصلیں، تیل کے بیج، دالیں، گنا، کپاس، ریشہ اور دیگر ممکنہ فصلوں کو جاری کیا جائے گا۔ باغبانی فصلوں میں پھلوں کی مختلف اقسام، سبزیوں کی فصلیں، پودوں کی فصلیں، زیر زمین اگنے والی فصلیں ، مصالحہ جات، پھول اور دواؤں کی فصلیں جاری کی جائیں گی۔