گاندھی نگر، گجرات میں مہاتما مندر کنونشن اور نمائش سینٹر میں ڈیف ایکسپو 22 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 10:05 am
گجرات کے گورنر آچاریہ دیو ورت جی، ملک کے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ جی، گجرات کے ہردلعزیز وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات سرکار میں وزیر جگدیش بھائی، دیگر وزراء کی کونسل کے تمام معززین، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان جی، چیف آف ایئراسٹاف ایئر چیف مارشل وی آر چودھری، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آر ہری کمار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے، دیگر سبھی معززین، بیرون ملک سے آئے ہوئے سبھی معزز مہمانان گرامی، خواتین وحضرات!PM inaugurates DefExpo22 at Mahatma Mandir Convention and Exhibition Centre in Gandhinagar, Gujarat
October 19th, 09:58 am
PM Modi inaugurated the DefExpo22 at Mahatma Mandir Convention and Exhibition Centre in Gandhinagar, Gujarat. PM Modi acknowledged Gujarat’s identity with regard to development and industrial capabilities. “This Defence Expo is giving a new height to this identity”, he said. The PM further added that Gujarat will emerge as a major centre of the defence industry in the coming days.یوگانڈا کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کے خطاب کے کلیدی نکات
July 25th, 01:00 pm
وزیر اعظم مودی نے یوگانڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ کسی بھارتی وزیر اعظم کا یہ پہلا خطاب تھا۔ اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے افریقہ کے ساتھ گہرے تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یوگانڈا اس براعظم کے تئیں بھارتی عہد بندگی میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ، ’’بھارت کے لئے تحریک آزادی کے اخلاقی اصول صرف بھارت کی سرحدوں تک ہی محدود نہیں تھے۔ آزادی، وقار، مساوات اور ہر انسان کے لئے مواقع ایک آفاقی تلاش تھی۔ اس کا اطلاق افریقہ سے زیادہ کہیں اور نہیں ہوتا۔‘‘Cabinet approves Opening of Missions in Africa to implement commitments of India-Africa Forum Summit (IAFS-III)
March 21st, 09:55 pm
The Union Cabinet chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approvedthe opening of 18 new Indian Missions in Africa over a four year period from 2018-2021.