وزیراعظم نے ملک کی جدو جہد آزادی میں حصہ لینے والی عظیم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا
March 12th, 03:21 pm
نئی دہلی، 12؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آزادی کے اُن تمام مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا، جو ملک کی آزادی کی تحریک اور جدو جہد میں شامل رہے تھے۔ انہوں نے خاص طور پر ان تحریکوں ، جدوجہد کرنے والوں اور شخصیتوں کو اپنا خراج پیش کیا، جن کی خدمات کو ہندوستان کی عظیم آزادی کی جدو جہد میں ویسی جگہ نہیں مل سکی، جو ان کا حق تھا۔ وزیراعظم نے احمدآباد کے سابر متی آشرم میں آج آزادی کا امرت مہوتسو کا آغاز کیا اور اس موقع پر ایک خطاب بھی کیا۔’آزادی کے امرت مہوتسو‘ کی ابتدائی سرگرمیوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:31 am
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سابرمتی آشرم ، احمد آباد سے ‘پد یاترا’ (آزادی مارچ) کو روانہ کیا اور ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ (ہندوستان 75@) کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے 75 دیگر تقریبات میں ہندوستان کے لئے دیگر متعدد ثقافتی اور ڈیجیٹل اقدامات بھی شروع کیے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت ، یونین کے ایم او ایس (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی جناب وجئے روپانی موجود تھے۔وزیر اعظم نے 'آزادی کا امرت مہوتسو' بھارت 75@ کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا
March 12th, 10:30 am
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سابرمتی آشرم ، احمد آباد سے ‘پد یاترا’ (آزادی مارچ) کو روانہ کیا اور ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ (ہندوستان 75@) کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے 75 دیگر تقریبات میں ہندوستان کے لئے دیگر متعدد ثقافتی اور ڈیجیٹل اقدامات بھی شروع کیے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت ، یونین کے ایم او ایس (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی جناب وجئے روپانی موجود تھے۔امرت مہوتسو پروگرام سابرمتی آشرم سے شروع ہو گا:وزیراعظم
March 12th, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی آج سابر متی آشرم احمد آباد سے پد یاترا (آزادی مارچ) کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔وزیر اعظم 12 مارچ کو ’آزادی کا امروتمہوتسو‘ سے متعلق سرگرمیوں کا افتتاح کریں گے
March 11th, 03:30 pm
وزیر اعظم شری نریندر مودی 12 مارچ، 2021 کو سابرمتی آشرم، احمد آباد سے ’پدیاترا‘ (فریڈم مارچ) کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے اور ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ (ہندوستان@75) کے لیے سرگرمیوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم ہندوستان@75 کی تقریبات کے لیے مختلف دیگر ثقافتی اور ڈجیٹل اقدامات بھی شروع کریں گے اور سابرتی آشرم میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر، شری آچاریہ دیورت، مرکزی ایم اوایس (آزاد چارج) شری پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی شری وجےروپانی بھی موجودرہیں گے، جس کا آغاز صبح 10:30 بجے ہوگا۔