مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ پالیسی کے افتتاح پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 14th, 09:59 am
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ چوہان، ایم پی سرکار کے تمام وزراء، ممبران پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی، اسٹارٹ اپس کی دنیا کے میرے ساتھیوں، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ کنکلیو کے دوران مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ پالیسی کا آغاز کیا
May 13th, 06:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں منعقدہ مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ کنکلیو کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ پالیسی کا آغاز کیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش اسٹارٹ اپ پورٹل بھی لانچ کیا، جو اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو فروغ دینے میں سہولت اور مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے اسٹارٹ اپ انٹرپرینیورز سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم 4 جنوری کو منی پور اور تریپورہ کا دورہ کریں گے
January 02nd, 03:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری، 2022 کو منی پور اور تریپورہ ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم امپھال میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 22 ترقیاتی پروجکٹو ں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بناود رکھیں گے۔ اس کے دوپہر تقریبا 2 بجے، اگرتلہ میں، وہ مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی انٹی گریٹیڈ ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے اور دو اہم ترقیاتی اقدام کا بھی آغاز کریں گے۔Embrace challenges over comforts: PM Modi at IIT, Kanpur
December 28th, 11:02 am
Prime Minister Narendra Modi attended the 54th Convocation Ceremony of IIT Kanpur. The PM urged the students to become impatient for a self-reliant India. He said, Self-reliant India is the basic form of complete freedom, where we will not depend on anyone.وزیر اعظم نے آئی آئی ٹی کانپور کی 54ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی اور بلاک چین پر مبنی ڈیجیٹل ڈگری کا افتتاح کیا
December 28th, 11:01 am
ادارے کے طلباء اور فیکلٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن کانپور کے لیے ایک بڑا دن ہے کیونکہ اِس شہر کو میٹرو کی سہولت مل رہی ہے اور ساتھ ہی یہاں سے فارغ ہونے والے طلباء کی شکل میں کانپور دنیا کو ایک بیش قیمتی تحفہ دینے جارہا ہے۔ اس نامور ادارے میں طلباء کے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آئی آئی ٹی کانپور میں داخلہ سے لے کر یہاں سے فارغ ہونے تک’’آپ اپنے اندر ایک بڑی تبدیلی محسوس کر رہے ہوں گے ، یہاں آنے سے پہلے آپ کے اندر نامعلوم کا خوف رہا ہوگا یا نامعلوم کو جاننے کی خواہش رہی ہوگی اب نامعلوم کا کوئی خوف نہیں ہے، اب آپ کے اندر پوری دنیا کو دریافت کرنے کا حوصلہ ہے۔ اب نامعلوم کے بارے میں کوئی سوال نہیں ہے، بلکہ بہترین کو حاصل کرنے کا تجسس، پوری دنیا پر چھا جانے کا خواب ہے‘‘۔