ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر، اے آئی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا پر خصوصی توجہ جامع ترقی کے حصول اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بدلنے کی کلید ہے: وزیر اعظم
November 20th, 05:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل عوامی انفراسٹرکچر، اے آئی اور حکمرانی کے لیے ڈیٹا جامع ترقی کے حصول اور عالمی سطح پر زندگیوں کو بدلنے کی کلید ہے۔تیسرے کوٹیلیہ آرتھ شاستر کنکلیو 2024 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
October 04th, 07:45 pm
کنکلیو میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جی، انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک گروتھ کے صدر این کے سنگھ جی، ہندوستان اور بیرون ملک کے دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں کوٹلیہ اکنامک کنکلیو کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب کیا
October 04th, 07:44 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں کوٹلیہ اکنامک کنکلیو سے خطاب کیا۔ وزارت خزانہ کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک گروتھ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کوٹلیہ اکنامک کنکلیو میں ماحول دوست منتقلی کی مالی اعانت، جغرافیائی و اقتصادی تقسیم اور ترقی کے مضمرات اور لچک کو برقرار رکھنے کے لیے پالیسی اقدامات کے اصولوں جیسے موضوعات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے اختتامی کلمات
August 17th, 12:00 pm
میں آپ کے قیمتی خیالات اور مشوروں کے لیے آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سب نے ہمارے مشترکہ خدشات اور خواہشات کو اجاگر کیا ہے۔ آپ کے خیالات سے واضح ہے کہ گلوبل ساؤتھ متحد ہے۔مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس 2023 (جی پی ا ے آئی ) کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 12th, 05:20 pm
میں آپ سب کا مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان اگلے سال اس چوٹی کانفرنس کی صدارت کرنے جا رہا ہے۔ یہ سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پوری دنیا میں مصنوعی ذہانت کے حوالے سے زبردست بحث چل رہی ہے۔ اس بحث سے مثبت اور منفی ہر قسم کے پہلو سامنے آرہے ہیں۔ اس لیے اس سربراہی اجلاس سے وابستہ ہر ملک پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ماضی میں مجھے کئی سیاسی اور صنعت کاروں سے ملنے کا موقع ملا۔ میں نے ان سے اپنی ملاقات میں اس سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ موجودہ اور آنے والی نسلیں، کوئی بھی مصنوعی ذہانت کے اثرات سے باہر نہیں ہے۔ ہمیں بڑی احتیاط کے ساتھ، بڑے محتاط طریقےسے آگے بڑھنا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس سربراہی اجلاس سے ابھرنے والے خیالات، اس سربراہی اجلاس سے ابھرنے والی تجاویز پوری انسانیت کی بنیادی اقدار کے تحفظ اور انہیں سمت دینے کا کام کریں گی۔وزیراعظم نے مصنوعی ذہانت پر سالانہ عالمی شراکت داری (جی پی اے آئی) اجلاس کا افتتاح کیا
December 12th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں مصنوعی ذہانت پر عالمی شراکت داری (جی پی اے آئی) سربراہی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے گلوبل اے آئی ایکسپو کا جائزہ بھی لیا۔ جی پی اے آئی 29 رکن ممالک کے ساتھ ملٹی اسٹیک ہولڈر اقدام ہے جس کا مقصد AI سے متعلقہ ترجیحات پر جدید تحقیق اور لاگو سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہوئے AI پر نظریہ اور عمل کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔ ہندوستان 2024 میں جی پی اے آئی کی قیادت کرنے والا سربراہ ہے۔جمہوریت کے لیے دوسرے سربراہ اجلاس کے قائدین کی سطح کے مکمل سیشن کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا تبصرہ
March 29th, 04:06 pm
منتخب رہنماؤں کا خیال قدیم بھارت میں باقی دنیا سے بہت پہلے ایک عام خصوصیت تھی۔ہمارے قدیم رزمیہ مہابھارت میں شہریوں کا اولین فرض بیان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے قائد کا انتخاب کریں۔Our policy-making is based on the pulse of the people: PM Modi
July 08th, 06:31 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.PM Modi addresses the first "Arun Jaitley Memorial Lecture" in New Delhi
July 08th, 06:30 pm
PM Modi addressed the first ‘Arun Jaitley Memorial Lecture’ in New Delhi. In his remarks, PM Modi said, We adopted the way of growth through inclusivity and tried for everyone’s inclusion. The PM listed measures like providing gas connections to more than 9 crore women, more than 10 crore toilets for the poor, more than 45 crore Jan Dhan accounts, 3 crore pucca houses to the poor.India is focussing on inclusive growth along with higher agriculture growth: PM Modi
February 05th, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of ICRISAT in Hyderabad. He lauded ICRISAT for their contribution in helping agriculture in large part of the world including India. He appreciated their contribution in water and soil management, improvement in crop variety, on-farm persity and livestock integration.PM kickstarts 50th Anniversary Celebrations of ICRISAT and inaugurates two research facilities
February 05th, 02:17 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of ICRISAT in Hyderabad. He lauded ICRISAT for their contribution in helping agriculture in large part of the world including India. He appreciated their contribution in water and soil management, improvement in crop variety, on-farm persity and livestock integration.بیرون ملک ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور کامرس و تجارت کے شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 06th, 06:31 pm
آج ملک میں جو حکومت ہے، ریاستوں میں جو حکومتیں ہیں ، وہ کاروباری دنیا کی ضروریات کو سمجھ کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خود انحصار ہندوستان ، اس مہم کے تحت تعمیل میں بہت سی نرمیاں دی گئی ہیں۔ اس سے معاشی سرگرمیوں کو چلانے میں آسانی ہوئی ہے۔ 3 لاکھ کروڑ روپے کی ایمرجنسی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم نے ایم ایس ایم ای اور دیگر متاثرہ شعبوں کو راحت دی ہے۔ بحالی اور نشو و نما کی حوصلہ افزائی کے لیے حال ہی میں مزید 1.5 لاکھ کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔وزیراعظم نے بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی
August 06th, 06:30 pm
نئی دہلی، 6 اگست 2021، اپنے قسم کی پہلی پہل کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بیرونی ممالک میں ہندوستانی مشنوں کے سربراہان اور تجارت و کامرس کے شعبے کے متعلقین سے بات چیت کی۔ کامرس کے مرکزی اور اور امور خارجہ کے وزیر بھی بات چیت کے دوران موجود تھے۔ بات چیت میں 20 سے زیادہ محکموں کے سیکریٹریوں ، ریاستی حکومت کے افسران، ایکسپورٹ پروموشن کونسل اور چیمبرس آف کامرس کے ارکان نے بھی شرکت کی۔کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 04:31 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم نے کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 04:30 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔PM Modi addresses rallies in Parli, Satara and Pune
October 17th, 11:30 am
The campaigning in Maharashtra has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi addressed three mega rallies in Parli, Satara and Pune today. Accusing Congress and the NCP, PM Modi said, “Whenever Article 370 will be discussed in history, then the people who opposed and ridiculed it, their comments will be remembered.”وزیر عظم مودی نے کیرل کے شہر تھریسور میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
January 27th, 03:55 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورۂ کیرلا کے موقع پر ریاست کے شہر تھریسور میں ایک زبردست عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اپنے اس سفر کیرل کے دوران وزیر اعظم نے حال ہی میں توسیع شدہ کوچی ریفائنری اور پیٹرو کیمکلس شعبے کے متعدد دیگر بنیادی پروجیکٹس ملک کی عوام کے نام وقف کیے۔PM Modi interacts with booth Karyakartas from Alappuzha, Attingal, Mavelikkara, Kollam and Pathanamthitta
December 14th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with BJP booth-level Karyakartas from Alappuzha, Attingal, Mavelikkara, Kollam and Pathanamthitta in Kerala today.PM visits Nanyang Technological University
June 01st, 01:32 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today visited Nanyang Technological University in Singapore.India is a ray of HOPE, says Prime Minister Modi in Johannesburg
July 08th, 11:18 pm