وزیر اعظم مودی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا کیا استقبال
December 12th, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا استقبال کیا ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونان کے وزیر اعظم سے بات کی
November 02nd, 08:22 am
یونان کے وزیر اعظم عز ت مآب کریاکوس میتسوتاکیس کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کال موصول ہوا۔