وزیراعظم نے یوم عاشورہ کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کیا
August 30th, 08:23 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم عاشورہ کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کیا۔وزیر اعظم نے اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کے یاد گاری عشرہ مبارکہ میں شرکت کی
September 14th, 12:00 pm
نئی دلّی ، 14 ستمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کی یادگار عشرہ مبارکہ کے موقع پر داؤدی بوہرہ برادری کے ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے امام حسین کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین ہمیشہ نا انصافی کے خلاف سینہ سپر رہے اور امن و انصاف کی سر بلندی کے لئے جام شہادت نوش کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امام حسین کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں ۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کے ذریعہ کئے گئے کام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے تئیں محبت اور وابستگی ان کی تعلیمات کا ہال مارک ہیں ۔وزیر اعظم حضرت امام حسین (ایس اے ) کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع ، ’’عشرہ مبارکہ ‘‘ میں شرکت کریں گے
September 13th, 02:08 pm
نئی دہلی13 ستمبر ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اندور میں 14 ستمبر 2018 کو داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے حضرت امام حسین ( ایس اے ) کے یوم شہادت کے موقع پر اہتمام کئے جانے والے حضرت امام حسین کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع میں شرکت کریں گے ۔