سال 2023 بیچ کے آئی ایف ایس آفیسر ٹرینیز نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 29th, 06:35 pm
انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس ) کے 2023 بیچ کے آفیسر ٹرینیز نے آج صبح وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ 7، لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی۔ 2023 بیچ میں 15 مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 36 آئی ایف ایس آفیسر ٹرینی ہیں۔سال2022 بیچ کے آئی ایف ایس آفیسر ٹرینیز نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 25th, 07:56 pm
وزیر اعظم نے ٹرینیز افسر ان کے ساتھ وسیع تر امور پر بات چیت کی اور ان سے سرکاری ملازمت میں شامل ہونے کے بعد اب تک کے ان کے تجربے کے بارے میں پوچھا۔ ٹرینیز افسران نے اپنی تربیت کے دوران سیکھی گئی چیزوں کے بارے میں بتایا جن میں گاؤں کا دورہ ، بھارت درشن اور مسلح فورسز سے منسلک ہونے کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے جل جیون مشن اور پردھان منتری آواس یوجنا جیسی سرکار کی بہت سی فلاحی اسکیموں کے تبدیلی لانے والے اثرات کے بارے میں بھی وزیراعظم کو بتایا ، جس کا انہوں نے براہ راست مشاہدہ کیا تھا۔دو ہزار اکیس بیچ کے ٹرینیز آئی ایف ایس آفیسرنے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 29th, 08:40 pm
انڈین فارن سروس(آئی ایف ایس)کے2021 بیچ کے آفیسر ٹرینیز نے آج 7، لوک کلیان مارگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔PM greets Indian Foreign Service officers on IFS Day
October 09th, 12:28 pm
PM Narendra Modi has greeted the Indian Foreign Service officers on IFS Day. He said their work towards serving the nation, furthering national interests globally are commendable. PM Modi also applauded their efforts during Vande Bharat Mission.Indian Foreign Service Officer Trainees Call on the Prime Minister
May 14th, 05:36 pm
Thirty nine Officer Trainees of Indian Foreign Service, currently undergoing training in the Foreign Service Institute met PM Modi. Addressing the Officer Trainees, the Prime Minister stressed the importance of representing India abroad in the context of India’s rich history, culture and traditions.