صحت اور طبی تحقیق کےموضوع پر پوسٹ بجٹ ویبینار سے وزیراعظم کےخطاب کامتن

March 06th, 10:30 am

جب ہم ہیلتھ کیئر کے بارے میں بات کرتے ہیں تو اسے پری کووڈ ایرا اور پوسٹ پینڈیمک ایرا کی تقسیم کے ساتھ دیکھا جانا چاہیے۔ کورونا نے پوری دنیا کو دکھایا اور سکھایا ہے کہ جب اتنی بڑی آفت آتی ہے تو خوشحال ممالک کے ترقی یافتہ نظام بھی منہدم ہو جاتے ہیں۔ دنیا کی توجہ اب پہلے سے کہیں زیادہ ہیلتھ کیئر پر مبذول ہوگئی ہے، لیکن ہندوستان کا نقطہ نظر صرف ہیلتھ کیئر تک ہی محدود نہیں ہےبلکہ ہم ایک قدم آگے بڑھ کر فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اسی لیے ہم نے دنیا کے سامنے ایک وِژن رکھا ہے - ’ایک زمین ایک صحت‘(ون ارتھ – ون ہیلتھ)، یعنی جانداروں کے لیے، چاہے وہ انسان ہوں، جانور ہوں، پودے ہوں، ہم نے سب کے لیے ایک مکمل حفظان صحت کی بات کی ہے۔ کورونا کی عالمی وبا نے ہمیں یہ بھی سکھایا ہے کہ سپلائی چین کتنی اہم ہو گئی ہے۔ جب وبا اپنے عروج پر تھی تب ادویات، ویکسین، طبی آلات جیسی زندگی بچانے والی چیزیں بدقسمتی سے کچھ ممالک کے لیے ہتھیار بن چکی تھیں۔ گزشتہ برسوں کے بجٹ میں ہندوستان نے ان تمام موضوعات پر بہت زیادہ توجہ دی ہے۔ ہم مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ بیرونی ممالک پر ہندوستان کا انحصار کم سے کم ہو۔ اس میں آپ تمام حصص داروں کا بہت بڑا کردار ہے۔

وزیراعظم نے صحت اورطبی تحقیق کے بارے میں بجٹ کے بعد کے ایک ویبنار سے خطاب کیا

March 06th, 10:00 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘صحت اورطبی تحقیق ’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ایک ویبنارسے خطاب کیا۔ یہ حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانے والے بجٹ کے بعد کے 12ویبنارس کے سلسلے کا 9واں ویبنارہے ، تاکہ مرکزی بجٹ 2023میں اعلان کردہ پہل قدمیوں کے موثرنفاذ کی غرض سے خیالات اور تجاویز طلب کی جاسکے ۔

گورکھپور اترپردیش میں مختلف النوع ترقیاتی پروجکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

December 07th, 01:10 pm

بھارت ماتا کی جے۔ بھارت ماتا کی جے۔ مذہب روحانیت اور انقلاب کے شہر گورکھپور کے دیوتا کے مثل افراد کو میں سلام کرتا ہوں، پرم ہنس یوگانند، مہایوگی گورکھناتھ جی، لائق عقیدت ہنومان پرساد پودار جی اور عظیم قربانی دینے و الے پنڈت رام پرساد بسمل کی اس مقدس سرزمین کو صدہاسلام، آپ سب لوگ جس کھاد کا کھانے اور اے آئی آئی ایم ایس کابہت دن سے انتظار کررہے تھے، آج وہ گھڑی آگئی ہے، آپ سب کو بہت بہت مبارکباد۔

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے گورکھپور میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹ قوم کووقف کیے

December 07th, 01:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے گورکھپور میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹ قوم کو وقف کیے۔

وزیر اعظم نے ملک میں کووڈ-19سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کےلئےہونے والی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

April 27th, 08:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک میں کووڈ-19 سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے اعلیٰ افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے ملک میں آکسیجن،دواؤں، طبی بنیادی ڈھانچے وغیرہ کی دستیابی کی صورتحال کا عمومی جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نے ادویہ سازی سے متعلق صنعت کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت کی

April 19th, 08:12 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے ادویہ سازی سے متعلق صنعت کے سرکردہ افراد کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے عالمی وباء کے خلاف لڑائی میں ادویہ سازی کے شعبے کے اہم کردار کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ملک کے مشہور و معروف ڈاکٹروں کے ساتھ کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے صحت عامہ سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا

April 19th, 06:45 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے کووڈ-19 سے متعلق امور اور ٹیکہ کاری کی پیش رفت کے بارے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے ساتھ گفتگو کی۔ وزیر اعظم مودی نے کورونا وائرس وبائی مرض کے دوران ملک کے تئیں ان کی بیش قیمت خدمات کے لیے ڈاکٹروں، طبی ملازمین اور پیرا میڈیکل عملہ کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے حیدر آباد میں بھارت بایوٹیک سہولت کا دورہ کیا

November 28th, 03:20 pm

نئی دہلی:28 نومبر، 2020:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کووڈ کے لئے ویکسین کی تیاری اور مینوفیکچرنگ کا ذاتی طور پر معائنہ کرنے کیلئے اپنے تین شہروں کے سفر کے تحت حیدر آباد میں بھارت بایو ٹیک سہولت کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کووڈ – 19 ویکسین کی فراہمی ، تقسیم کاری اور انتظام سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا

November 20th, 10:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کووڈ – 19 ویکسین کی فراہمی ، تقسیم کاری اور انتظامات کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ وزیر اعظم نے ویکسین تیار کرنے میں اختراع کاروں ، سائنس دانوں ، ماہرینِ تعلیم اور دوا ساز کمپنیوں کی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں کے لئے ستائش کی اور ہدایت دی کہ ویکسین کے لئے تحقیق ، ترقی اور تیاری کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیئے ۔

امریکہ –آئی ایس پی ایف امریکہ بھارت سربراہ کانفرنس 2020 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خصوصی کلیدی خطاب کا متن

September 03rd, 09:01 pm

یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنر شب فورم (آئی ایس پی ایف) کے ذریعے امریکہ بھارت سمٹ (سربراہ کانفرنس) 2020 کے لئے مختلف میدانوں کی شخصیتوں کو ایک منچ (پلیٹ فارم )پر لانا یقینی طور پر منفرد بات ہے۔ بھارت اور امریکہ کو ایک دوسرے کے اور زیادہ قریب لانے میں یو ایس-آئی ایس پی ایف کے ذریعے کی گئی اقتصادی کوشش انتہائی قابل سراہنا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ- آئی ایس پی ایف کی امریکہ انڈیا 2020 سمٹ میں خصوصی کلیدی خطاب

September 03rd, 09:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریڈیو کانفرنس کے ذریعے امریکہ بھارت 2020 سربراہ کانفرنس یعنی سمٹ میں خصوصی کلیدی خطاب کیا۔

پندرہ اگست 2020 کو، 74ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 02:49 pm

آزادی کے اِس مقدس تہوار کی سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور بہت بہت نیک خواہشات ۔

74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں

August 15th, 02:38 pm

2 ۔ یہ سبھی مجاہدینِ آزادی کو ، آزادی کے بہادروں کو ، مرد مجاہدوں کو ، بہادر شہیدوں کو سلام پیش کرنے کا تہوار ہے ۔ ساتھ ہی ماں بھارتی کا تحفظ اور عام انسان کے تحفظ میں لگے فوج کے جانباز جوانوں ، نیم فوجی دستوں ، پولیس کے جوانوں کو بھی ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔

India celebrates 74th Independence Day

August 15th, 07:11 am

Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on the occasion of 74th Independence Day. PM Modi said that 130 crore countrymen should pledge to become self-reliant. He said that it is not just a word but a mantra for 130 crore Indians. “Like every young adult in an Indian family is asked to be self-dependent, India as nation has embarked on the journey to be Aatmanirbhar”, said the PM.

PM to launch High Throughput COVID-19 testing facilities on 27 July

July 26th, 02:51 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will launch high throughput COVID-19 testing facilities on 27th July via video conferencing. These facilities will ramp up testing capacity in the country and help in strengthening early detection and treatment, thus assisting in controlling the spread of the pandemic.