نئی دہلی میں گلوبل ملیٹس کانفرنس (شری انیہ) کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 18th, 02:43 pm

آج کی اس کانفرنس میں موجود کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر تومر جی، منسکھ مانڈویہ جی، پیوش گوئل جی، جناب کیلاش چودھری جی ! بیرون ملک سے آئے ہوئے کچھ وزراء ۔گیانا، مالدیپ، ماریشس، سری لنکا، سوڈان، سورینام اور گا مبیا کے تمام معزز وزرا، دنیا کے مختلف حصوں سے زراعت، غذائیت اور صحت کے شعبے میں کام کرنے والے سائنسدان اور ماہرین، مختلف ایف پی اوز اور اسٹارٹ- اپس کے نوجوان دوست، ملک کے کونے کونے سے جڑے لاکھوں کسان، دیگر معززین، خواتین و حضرات،

وزیر اعظم نے گلوبل ملیٹس (شری انّ)کانفرنس کا افتتاح کیا

March 18th, 11:15 am

وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے آج سبرامنیم ہال این اے ایس سی کمپلیکس ، آئی اے آر آئی کیمپس،پوسا (پی یو ایس اے)، نئی دہلی میں گلوبل ملیٹس(شری انّا)اجلاس کا افتتاح کیا۔دوروزہ عالمی اجلاس میں موٹے اناج (شری انّ)سے متعلق تمام اہم ایشوز جیسے پیدا کرنےوالوں، صارفین اور دیگر اسٹیک ہولڈر کے درمیان موٹے اناج کی تشہیر اور بیداری ، موٹے اناج کی ویلیو چین کی ترقی ، موٹے اناج کے صحت اور تغذیہ سے متعلق پہلو، بازار سے ربط، تحقیق وترقی وغیرہ۔

کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹیو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس) ایکٹ، 2002 کے تحت ایک قومی سطح کی کثیر ریاستی کوآپریٹیو سیڈ سوسائٹی کے قیام کو منظوری دی

January 11th, 03:40 pm

محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے کثیر ریاستی کوآپریٹیو سوسائٹیز (ایم ایس سی ایس )ایکٹ 2002 کے تحت ایک قومی سطح کی کثیر ریاستی کوآپریٹیو سیڈ سوسائٹی کے قیام اور اسے فروغ دینے کے ایک تاریخی فیصلے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ سوسائٹی متعلقہ وزارتوں، خصوصاً زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کی وزارت، زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل (آئی سی اے آر) اور نیشنل سیڈ کارپوریشن (این ایس سی) کے تعاون اور ان کی اسکیموں اور ایجنسیوں کے ذریعہ ملک بھر کی مختلف کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے توسط سے ’مکمل سرکاری نقطہ نظر‘ پر عمل کرتے ہوئے کوالٹی بیجوں کی پیداوار، خریداری، پروسیسنگ، برانڈنگ، لیبلنگ، پیکجنگ، ذخیرہ اندوزی، مارکیٹنگ اور تقسیم؛ کلیدی تحقیق و ترقی؛ اور دیسی قدرتی بیجوں کے تحفظ و فروغ کی غرض سے ایک نظام تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ تنظیم کے طور پر کام کرے گی۔

India is focussing on inclusive growth along with higher agriculture growth: PM Modi

February 05th, 02:18 pm

Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of ICRISAT in Hyderabad. He lauded ICRISAT for their contribution in helping agriculture in large part of the world including India. He appreciated their contribution in water and soil management, improvement in crop variety, on-farm persity and livestock integration.

PM kickstarts 50th Anniversary Celebrations of ICRISAT and inaugurates two research facilities

February 05th, 02:17 pm

Prime Minister Narendra Modi inaugurated the Golden Jubilee celebrations of ICRISAT in Hyderabad. He lauded ICRISAT for their contribution in helping agriculture in large part of the world including India. He appreciated their contribution in water and soil management, improvement in crop variety, on-farm persity and livestock integration.

قدرتی کاشت کاری سے متعلق قومی کنکلیو میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

December 16th, 04:25 pm

گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ و وزیر تعاون جناب امت بھائی شاہ، زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر جی، گجرات کے وزیر اعلی بھوپندر بھائی پٹیل جی، اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، دیگر تمام معززین، میرے کسان بھائیو اور بہنو، ملک کے کونے کونے سے ہزاروں کی تعداد میں جڑے میرے کسان بھائی بہن، ملک کے زراعت کے شعبے سے جڑے افراد۔ آج کھیتی باڑی کے لیے ایک بہت اہم دن ہے۔ میں نے ملک بھر کے کسان ساتھیوں پر زور دیا تھا کہ وہ قدرتی کاشت کاری کے قومی کنکلیو میں شامل ہوں۔ اور جیسا کہ وزیر زراعت تومر جی نے ابھی بتایا ہے کہ ملک کے کونے کونے سے تقریباً 8 کروڑ کسان ٹکنالوجی کے ذریعے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں تمام کسان بھائیوں اور بہنوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آچاریہ دیوورت جی کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک طالب علم کی طرح بہت غور سے ان کی بات سن رہا تھا۔ میں خود کسان نہیں ہوں، لیکن بہت آسانی سے سمجھ پا رہا تھا کہ قدرتی زراعت کے لیے کیا ضروری ہے، کیا کرنا ہے، بہت آسان الفاظ میں انھوں نے سمجھایا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ رہ نمائی، اور میں جان بوجھ کر آج سارا وقت ان کی بات سننے بیٹھا تھا، کیوں کہ میں جانتا تھا کہ انھوں نے جو کام یابیاں حاصل کی ہیں انھوں نے اس تجربے کو کام یابی سے آگے بڑھایا ہے۔ ہمارے ملک کے کسان اپنے فائدے کے اس نکتے کو کبھی کم نہیں سمجھیں گے، اسے کبھی نہیں بھولیں گے۔

وزیراعظم نے قدرتی فارمنگ پر قومی کانفرنس میں کسانوں سے خطاب کیا

December 16th, 10:59 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قدرتی کھیتی پر قومی کانفرنس میں کسانوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب امت شاہ، جناب نریندر سنگھ تومر، گجرات کے گورنر، گجرات اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم 16 دسمبر کو زراعت اور خوراک کی ڈبہ بندی پر منعقد ہونے والی قومی کانفرنس کے دوران کسانوں سے خطاب کریں گے

December 14th, 04:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی زراعت اور خوراک کی ڈبہ بندی کے موضوع پر 16 دسمبر 2021 کو صبح 11 بجے گجرات کے آنند میں منعقد ہونے والی قومی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اس کانفرنس میں قدرتی کاشتکاری پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کسانوں کو، قدرتی طریقے سے کی جانے والی کاشتکاری کے فوائد سے متعلق تمام ضروری معلومات فراہم کرائی جائیں گی۔

وزیر اعظم ، 28 ستمبر کو مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 قسمیں قوم کو وقف کریں گے

September 27th, 09:41 pm

آب ہوا کے لئے ساز گار ٹیکنالوجیز اپنا نے کے لئے بڑے پیمانے پر بیداری کرنے سے متعلق ایک کوشش کے طور پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 28 ستمبر کو دن میں 11 بجے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ خصوصی خصوصیات والی فصلوں کی 35 قسمیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس کل ہند پروگرام کا اہتمام تمام آئی سی اے آر انسٹی ٹیوٹس، ریاستی اور مرکزی زرعی یونیورسٹیوں اور کرشی وگیان کیندروں ( کے وی کیز ) میں کیا جا رہا ہے ۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم رائے پور میں‘‘ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بایوٹک اسٹریس مینجمنٹ ’’ کے نئے تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے ۔

PM to release commemorative coin of Rs 75 denomination to mark the 75th Anniversary of FAO

October 14th, 11:59 am

On the occasion of 75th Anniversary of Food and Agriculture Organization (FAO) on 16th October 2020, Prime Minister Shri Narendra Modi will release a commemorative coin of Rs 75 denomination to mark the long-standing relation of India with FAO. Prime Minister will also dedicate to the Nation 17 recently developed biofortified varieties of 8 crops.

Prime Minister reviews progress of Indian Council of Agricultural Research

July 04th, 06:50 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi reviewed the progress of agriculture research, extension and education in India through video conference earlier today.

Now is the time to preserve the agro-biodiversity & its inhabitants: PM

November 06th, 09:00 pm

PM Narendra Modi inaugurated the first ever International Agro-biopersity Congress. PM Modi said that now is the time to preserve the agro-biopersity and its inhabitants. PM Modi said that research in agro-biopersity is vital to ensure global food, nutrition and environment security.

People's Leader: In Pictures

December 31st, 05:37 pm



Text of PM’s address at the 87th ICAR Foundation Day Celebrations at Patna

July 25th, 05:25 pm



PM addresses 87th ICAR Foundation Day Celebrations

July 25th, 02:54 pm