وزیر اعظم نے 77 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 04:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
January 26th, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات بھجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE
October 20th, 11:01 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.PM launches Mission LiFE at Statue of Unity in Ekta Nagar, Kevadia, Gujarat
October 20th, 11:00 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.وزیر اعظم نے ملک کے 76ویں یو م آزادی پر مبارکباد پیش کرنے کے لئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 10:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرنے کے لئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔مالدیپ کے صدر کے دورۂ ہند کے دوران بھارت –مالدیپ مشترکہ بیان
August 02nd, 10:18 pm
. جمہوریہ مالدیپ کے صدر، عزت مآب جناب ابراہیم محمد صالح، وزیر اعظم جمہوریہ ہند، جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔مالدیپ کے صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
August 02nd, 12:30 pm
سب سے پہلے، میں اپنے دوست صدر صالح اور ان کے وفد کا بھارت میں خیرمقدم کرنا چاہتا ہوں۔ پچھلے کچھ سالوں میں بھارت اور مالدیپ کے دوستانہ تعلقات میں ایک نئی قوت آئی ہے، ہماری قربتیں بڑھی ہیں۔ وبا کے سبب درپیش چیلنجوں کے باوجود ہمارا تعاون ایک وسیع شراکت داری کی شکل اختیار کر رہا ہے۔وزیراعظم نے مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح کی کامیاب سرجری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
February 25th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح کی کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اورعالی مرتبت صدر جمہوریہ مالدیپ جناب ابراہیم محمد صالح کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی
July 14th, 02:21 pm
دونوں رہنماؤں نے مالدیپ میں ہندوستان کے تعاون سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور کووڈ وبائی امراض کی وجہ سے پیش آنے والی رکاوٹوں کے باوجود تیز رفتاری کے ساتھ جاری کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا۔Telephone Conversation between PM and President of the Maldives
April 20th, 01:30 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with H.E. Mr. Ibrahim Mohamed Solih, President of the Malpes.PM Modi's bilateral meetings on the sidelines of UNGA
September 24th, 02:47 am
On the sidelines of the UNGA, PM Modi held bookstall meetings with several world leaders in New York.وزیر اعظم کے مالدیپ دورے کے دوران دستخط کی گئیں عرضداشتی مفاہمتوں کی فہرست
June 08th, 07:38 pm
مالدیپ کے دورے کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
June 08th, 07:11 pm
مجھے خوشی ہے کہ میری دوسری میعاد کار کے پہلے غیر ملکی دورے پر آپ کے خوبصورت شہر مالدیپ میں آنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔مالدیپ اور سری لنکا کے اپنے دورے کے لئے روانگی سے قبل وزیر اعظم مودی کا بیان۔
June 07th, 04:20 pm
وزیر اعظم نریندر مودی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح اور سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا کی دعوت پر 08 سے 09 جون 2019 کے دوران سری لنکا اور مالدیپ کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کا دوبارہ وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اولین غیر ملکی دورہ ہوگا۔جمہوریہ مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے موقع پر جاری مشترکہ بیان
December 17th, 04:32 pm
نئی دہلی، 17دسمبر / جمہوریہ مالدیپ کے صدر محترم جناب ابراہیم محمد صالح 16 سے 18 دسمبر ، 2018 ء کے دوران جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں ۔مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران دستخط کئے گئے دستاویزات کی فہرست
December 17th, 04:21 pm
مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران دستخط کئے گئے دستاویزات کی فہرستمالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
December 17th, 12:42 pm
At the joint press meet with President Ibrahim Solih, PM Modi reiterated India’s commitment to strengthen ties with Malpes. The PM said that India will provide economic assistance worth $1.4 billion to Malpes in the form of budgetary support, currency swap and concessional lines of credit.وزیر اعظم نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کے درمیان مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس بیان
November 17th, 07:50 pm
نئی دہلی،18/ نومبر جمہوریہ مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح نے ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخیر مقدم کیا اور صدارتی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مالدیپ کا دورہ کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔PM Modi's statement prior to his departure to Maldives
November 17th, 07:46 am
PM Modi will be visiting the Republic of Malpes to attend the historic Inauguration Ceremony of President-elect H.E. Ibrahim Mohamed Solih.وزیر اعظم نے جناب ابراہیم محمد صالح کو مالدیپ کے صدارتی انتخاب میں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی
September 24th, 10:17 pm
نئی دلّی ، 24 ستمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ابراہیم محمد صالح کو گزشتہ روزمالدیپ کے صدارتی انتخاب میں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔