وزیر اعظم نے اسسٹنٹ سکریٹری کے طور پر تعینات 2022 بیچ کے آئی اے ایس افسر تربیت یافتگان سے بات چیت کی
July 11th, 07:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں واقع سشما سوراج بھون میں آئی اے ایس 2022 بیچ کے 181 افسر تربیت یافتگان کے ساتھ بات چیت کی، جنھیں مختلف وزارتوں اور محکموں میں اسسٹنٹ سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے اسسٹنٹ سکریٹری پروگرام، 2022 کے اختتامی اجلاس میں 2020 بیچ کے آئی اے ایس افسران سے خطاب کیا
October 06th, 06:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے نئی دہلی میں سشما سوراج بھون میں اسسٹنٹ سکریٹری پروگرام، 2022 کے اختتامی اجلاس میں 2020 بیچ کے آئی اے ایس افسران سے خطاب کیا۔وزیراعظم نریندرمودی کا جرمنی کے شہر برلن میں کمیونٹی استقبالیہ میں خطاب کا متن
May 02nd, 11:51 pm
بھارت ماتا کی جے، نمسکار ، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ماں بھارتی کی سنتانوںکو آج جرمنی میں آکر ملنے کا موقع ملا ہے آپ سبھی سے مل کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ جرمنی کے الگ الگ شہروں سے آج یہاں برلن پہنچے ہیں۔آج صبح میں بہت حیران تھا کہ ٹھنڈ کا وقت ہے یہاں بھارت میں گرمی بہت ہے ان دنوں لیکن کئے چھوٹے چھوٹے بچے بھی صبح ساڑھے چار بجے آگئے تھے ۔آپ کا پیار ،آپ کا آشیر وار ، یہ میری بہت بڑی طاقت ہے ۔ میں جرمنی پہلے بھی آیا ہوں ۔ آپ میں سے کئی لوگوں سے پہلے ملابھی ہوں ، آپ میں سے کئے لوگ جب بھارت آئے ہیں تب بھی کبھی کبھی ملنے کا موقع ملا ہے اور میں دیکھ رہا ہوں کہ ہماری جو نئی نسل ہے ، جو نوجوان نسل ہے ، یہ بہت بڑی تعداد نظر آرہی ہے اور اس کا سبب نوجوان میں جوش بھی ہے لیکن آپ نے اپنے مصروف لمحات میں سے یہ وقت نکالا ۔ آپ یہاں آئے ۔ میں تہہ دل سے آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں ۔ ابھی ہمارے سفیر بتارہے تھے کہ یہاں تعدادکے اعتبار سے تو جرمنی میں بھارتیو ں کی تعداد کم ہے لیکن آپ کے پیار میں کوئی کمی نہیں ہے۔آپ کے جوش میں کوئی کمی نہیں ہے اور یہ منظر آج جب ہندوستان کے لوگ دیکھتے ہیں تو ان کا بھی دل فخر سے بھر جاتا ہے دوستو!جرمنی میں ہندوستانی برادری کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 02nd, 11:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی میں تھیٹر ایم پوٹس ڈیمر پلیٹز برلن میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ بات چیت کی۔ جرمنی میں متحرک ہندوستانی برادری کے 1600 سے زیادہ ارکان نے تقریب میں شرکت کی جن میں طلباء، محققین اور پروفیشنلز شامل تھے۔ وزیر اعظم نے جرمنی کی معیشت اور معاشرے کےلئے ان کی خدمات کا ذکر کیا اور ان سے کہا کہ وہ عالمی سطح پر ہندوستانی مصنوعات کو فروغ دے کر ہندوستان کی ’’وکل فار لوکل‘‘ پہل کے لئے تعاون کریں۔ایل بی ایس این اے اےمیں 96ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 17th, 12:07 pm
آپ تمام نوجوان ساتھیوں کو فاؤنڈیشن کورس مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔آج ہولی کا تہوار ہے۔ میں تمام ملک کے عوام کو، آپ کو اکیڈمی کے لوگوں کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہولی کی بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج آپ کی اکیڈمی کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل جی، لال بہادر شاستری جی کو وقف پوسٹل سرٹیفکیٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔آج نئے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح اور ہیپی ویلی کمپلیکس کا وقف بھی ہوا ہے۔یہ سہولتیں ٹیم اسپرٹ کی ، ہیلتھ اور فٹ نس کے جذبے کو مضبوط کریں گی، سول سروسز کو مزید اسمارٹ اور مؤثر بنانے میں مدد کریں گی۔وزیر اعظم نے ایل بی ایس این اے اے میں 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
March 17th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے) کے 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے نئے اسپورٹس کمپلیکس کا بھی افتتاح کیا اور جدید بنائے گئے ہیپی ویلی کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کیا۔وزیر اعظم 17 مارچ کو لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈ منسٹریشن کے 96 ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی الوداعی تقریب سے خطاب کریں گے
March 16th, 09:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 مارچ کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے) کے 96 ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی الوداعی تقریب سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم نے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کریں گے اور نو تعمیر ہیپی ویلی کمپلیکس قوم کو وقف کریں گے ۔گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔نو آموز آئی پی ایس افسران کی ’دیکشانت پریڈ‘سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 04th, 11:07 am
دیکشانت پریڈ کی تقریب میں موجود مرکزی کونسل کے میرے ساتھی جناب امت شاہ جی، ڈاکٹر جیتندر سنگھ جی، جی کشن ریڈی جی، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکادمی کے اہلکار حضرات اور پورے جوش و جذبہ سے انڈین پولیس سروِس کو قیادت فراہم کرنے کے لیے تیار 71 آر آر کے میرے تمام نوجوان ساتھیوں!وزیراعظم نے آئی پی ایس کے نوتقرر شدہ افسران سے بات چیت کی
September 04th, 11:06 am
نئی دلی، 4ستمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں آج ‘دیکشانت پریڈایونٹ’ کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعےآئی پی ایس کے نو تقررشدہ افسروں سے بات چیت کی۔وزیراعظم، زیرتربیت آئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے
September 03rd, 05:04 pm
نئی دلّی ، 3 ستمبر 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی، 4 ستمبر 2020 بروز جمعہ صبح 11 بجے، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی (ایس وی پی این پی اے) میں منعقد کی جانے والی دکشانت پریڈ تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے زیرتربیت آ ئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 10:14 am
‘‘شوبھنا بھرتيا جی، ہندوستان ٹائمز کنبہ کے تمام سبھی معززین اور ملک اور بیرون ملک سے یہاں آئے خواتین و حضرات، کسی بھی ملک کو سمت دینے میں، کسی معاشرے یا شخص کو نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے میں کنورسیشن- ڈائیلاگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔اج کے یہ کنورسیشن ہی بہتر کل کی بنیاد بنتے ہیں آج ہی ہمارے آئین کےمعمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی برسی بھی ہے.وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمّٹ سے خطاب
December 06th, 10:00 am
وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کے لئے ، کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بات چیت ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ حکومت ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ‘‘کے منتر کے ساتھ موجودہ چیلنجوںاور مسائل پر کام کررہی ہے ۔In order to fulfill the vision of New India, our bureaucracy should have the thinking and approach of 21st century: PM
October 31st, 04:51 pm
PM Modi addressed a gathering of over 430 Civil Service Probationers and other officers. “You have not come on to this path for a career or merely for a job. You have come here for service. With a mantra of Seva Paramo Dharama, the PM said.’’سیوا پرامو دھرم ‘‘ سول سروسیز کا منتر ہونا چاہئے : وزیر اعظم
October 31st, 04:50 pm
نئیدہلی یکمنومبر۔وزیراعظم نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر کیوڑیا میں واقع اسٹیچو آف یونٹی میں 430 سے زائدسول سروسز پروبیشنر ز ، افسران اور دیگر کے ایک اجتماع سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے نوکر شاہی کے کام کاج میں لگے بدھے اُصولوں اور درجہ بندی کو ختم کرنے کی اپیل کی
October 31st, 03:53 pm
نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزیر اعظم نریندر مودی نے 94ویں سول سروسز فاؤنڈیشن کورس کے 430 زیر تربیت افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اس کا اہتمام عملہ و تربیت کے محکمے اور لال بہادر شاشتری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن ، مسوری نے گجرات کے کیوڑیا میں کیا ہے۔وزیر اعظم نے اسسٹنٹ سیکریٹریوں کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی
October 01st, 03:25 pm
نئی دہلی، یکم اکتوبر2019:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اسسٹنٹ سیکریٹریوں (2017آئی اے ایس بیچ) کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعظم نے اسسٹنٹ سکریٹریوں ( آئی اے ایس افسران ۔2017بیچ ) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
July 02nd, 06:57 pm
نئی دہلی ،3 ؍جولائی : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تقریبا160نوجوان آئی اے ایس افسران سے گفت وشنید کا اہتما م کیا ،جن کا تعلق 2017کے بیچ سے ہے اورجنھیں حال ہی میں حکومت ہند کے تحت اسسٹنٹ سکریٹری کے طورپرتعینات کیاگیاہے ۔اسسٹنٹ سکریٹریز کا الوداعی اجلاس ، 2016 ء کے بیچ کے آئی اے ایس افسروں نے وزیر اعظم کو مقالہ پیش کیا
September 27th, 06:56 pm
نئی دہلی، 27 ستمبر / اسسٹنٹ سکریٹری کے طور پر اپنے اختتامی اجلاس کے حصے کے طور پر 2016 ء بیچ کے آئی اے ایس افسروں نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو مقالہ پیش کیا ۔