گاندھی نگر، گجرات میں ری-انویسٹ2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 16th, 11:30 am
گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت جی ، گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب چندرابابو نائیڈو جی، راجستھان کے وزیر اعلی جناب بھجن لال شرما جی، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی جناب موہن یادو جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جی کو بھی یہاںدیکھ رہا ہوں میں ، گوا کے وزیر اعلیٰ بھی نظر آ رہے ہیں اور کئی ریاستوں کے وزیر توانائی بھی مجھے نظر آ رہے ہیں۔ اسی طرح غیر ملکی مہمانان، جرمنی کی اکنامک کوآپریشن منسٹر، ڈنمارک کے انڈسٹری بزنس منسٹر، کابینہ کے میرے ساتھی پرہلاد جوشی، شری پد نائک جی، اور دنیا کے کئی ممالک سے آئے ہوئے تمام مندوبین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر، گجرات میں قابل تجدید توانائی سے متعلق سرمایہ کاروں کی چوتھی میٹنگ اور ایکسپو (ری-انویسٹ) کا افتتاح کیا
September 16th, 11:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات میں مہاتما مندر، گاندھی نگر میں چوتھی عالمی قابل تجدید توانائی سے متعلق سرمایہ کاروں کی چوتھی عالمی میٹنگ اور ایکسپو (ری-انوسٹ) کا افتتاح کیا۔ 3 روزہ سربراہی اجلاس ہندوستان کی 200 جی ڈبلیو سے زیادہ غیر قدرتی ایندھن کی تنصیب کی قابل ذکر کامیابی میں اہم شراکت داروں کو اعزاز دیتا ہے۔ جناب مودی نے نمائش کا واک تھرو بھی کیا جس میں سرکاری اور نجی شعبے کی کمپنیوں، اسٹارٹ اپس اور صنعت کے بڑے کاروباریوں کی جدید اختراعات کی نمائش کی گئی۔آسٹریا کے چانسلر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
July 10th, 02:45 pm
سب سے پہلے، میں چانسلر نیہمر کے گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری مدت کارکے آغاز میں آسٹریا کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ میرا یہ دورہ تاریخی بھی ہے اور خاص بھی۔ اکتالیس سال بعد کسی بھارتی وزیر اعظم نے آسٹریا کا دورہ کیا ہے۔ یہ بھی ایک حسن اتفاق ہے کہ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہم اپنے باہمی تعلقات کے 75 سال مکمل کر چکے ہیں۔تمل ناڈو کے تھوتکوڈی میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح/ سنگ بنیاد رکھنے/وقف کرنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
February 28th, 10:00 am
اسٹیج پر موجود تمل ناڈو کے گورنر جناب آر این روی جی، میرے ساتھی سربانند سونووال جی، شری پد نائک جی، شانتنو ٹھاکر جی، ایل مروگن جی، ریاستی حکومت کے وزراء، یہاں کے اراکین پارلیمنٹ، دیگر معززین، خواتین و حضرات، وانکم!وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تھوتھوکڈی میں 17,300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
February 28th, 09:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تھوتھکوڈی میں 17,300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے وی- او- چدمبرانار بندرگاہ پر باہری ہاربر کنٹینر ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے ہریت نَوکا پہل قدمی کے تحت ہندوستان کے پہلے اندرون ملک تیار کردہ سبز ہائیڈروجن ایندھن سیل سے چلنے والے آبی گزرگاہ کے جہاز کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے 10 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 75 لائٹ ہاؤسز میں سیاحتی سہولیات کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے وانچی مانیاچّھی - ترونیل ویلی سیکشن اور میلاپالیم- ارالویمولی سیکشن سمیت وانچی مانیاچّھی- ناگرکوئل ریل لائن کو دوہرا بنانے کے ریل پروجیکٹوں کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے تمل ناڈو میں چار سڑکوں کے پروجیکٹوں کو بھی قوم کے نام وقف کیا،جنہیں تقریباً 4,586 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون2023 کے گرینڈفنالے کے شرکاء کے ساتھ بات چیت میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 19th, 11:32 pm
واقعی، مجھے آپ سبھی سے بات کرکے بہت مجھے اچھا لگا۔مجھے خوشی ہے کہ ملک کی نوجوان نسل، ملک کے سامنے موجودہ چیلنجز کے سلیوشن دینے کے لیے دن رات ایک کررہی ہے۔پہلے جو ہیکاتھون ہوئے، ان سے ملے سلیوشنس بہت کارگر رہے ہیں۔،ہیکاتھون میں شامل کتنے ہی طلباء نے اپنے اسٹارٹ اپس بھی شروع کیے۔ یہ اسٹارٹ اپس ، یہ سلیوشنس، سرکار اور سماج، دونوں کی ہی مدد کررہے ہیں۔یہ آج اس ہیکاتھون میں شامل ہوئی ٹیموں، ہزاروں اسٹوڈنٹس کے لیے بھی بہت بڑی تحریک ہے۔وزیر اعظم نے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون2023 کے گرینڈ فنالے کے شرکاء سے خطاب کیا
December 19th, 09:30 pm
وزیر اعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ، میسور، کرناٹک کے جناب سوکت داس اور جناب پروتیک ساہا سے بات چیت کی، جنہوں نے وزارت کوئلہ کے ذریعہ نقل و حمل اور لاجسٹکس کے موضوع پر کام کیاہے۔ وہ ریلوے کارگو کے لیےآئی او ٹی پر مبنی نظام بنا رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے انہیں بتایا کہ ہیکاتھون ان کے لیے بھی سیکھنے کا موقع ہے اور وہ ہمیشہ شرکاء کے ساتھ بات چیت کے لیے بے چین رہتے ہیں۔ شرکاء کے چمکتے چہروں کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا جوش، ارادہ اور ملک کی تعمیر کی خواہش ہندوستان کی نوجوان طاقت کی شناخت بن گئی ہے۔ ٹیم نے،جس میں بنگلہ دیش کے طلباء بھی شامل تھے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ ریلوے کےکوئلے کے ویگنوں کے کم اور اوور لوڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے نقصان یا جرمانہ ہوتا ہے۔ وہ اس کے لیےآئی او ٹی اور اے آئی پر مبنی ٹیکنالوجیز استعمال کر رہے ہیں۔ ٹیم میں6 ممبران شامل ہیں جوبنگلہ دیش اور ہندوستان کے تین ، تین ارکان پر مشتمل ہے۔ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی کوششوں سے ہندوستانی ریلوے کو فائدہ پہنچے گا، جو ایک تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاجسٹکس توجہ کا مرکز ہے اور امید ظاہر کی کہ بنگلہ دیش سے اور بھی بہت سے طلباء مستقبل میں ہندوستان آئیں گے اور اس بات کا ذکر کیا کہ ‘اسٹڈی ان انڈیا’ پروگرام ایسے طلباء کی مدد کرے گا۔کابینہ نے نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن کو منظوری دی
January 04th, 04:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن کو منظوری دے دی ہے۔ مشن کے لیے ابتدائی اخراجات 19,744 کروڑ روپے ہوں گے، جس میں ایس آئی جی ایچ ٹی پروگرام کے لیے 17,490 کروڑ روپے، پائلٹ پراجیکٹس کے لیے 1,466 کروڑ روپے، آر اینڈ ڈی کے لیے 400 کروڑ اور مشن کے دیگر حصوں کے لئے 388 کروڑ روپے کے اخراجات شامل ہیں۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت متعلقہ حصوں کے نفاذ کے لیے اسکیم کے رہنما خطوط تیار کرے گی۔‘اِنوسٹ کرناٹک 2022’ کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 02nd, 10:31 am
عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں دنیا کے کونے کونے سے آنے والے سبھی ساتھیو ہندوستان میں خوش آمدید، نماّ کرناٹک میں خوش آمدید اور نماّ بنگلور میں خوش آمدید، کل کرناٹک نے عالمی سرمایہ کاروں کے اجلاس میں یوم راجیوتسو منایا۔ میں کرناٹک کے لوگوں اور ان تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے کنڑ زبان کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں روایت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی بھی ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہر طرف فطرت اور ثقافت کا شاندار امتزاج نظر آتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے، جو اپنے شاندار فن تعمیر اور روز افزوں ترقی پذیر اسٹارٹ اپس کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ جب بھی ٹیلنٹ اور ٹیکنالوجی کی بات آتی ہے تو سب سے پہلا نام جو ذہن میں آتا ہے وہ برانڈ بنگلورو ہے، اور یہ نام نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں اپنی شناخت قائم کرچکا ہے۔ کرناٹک کی یہ سرزمین انتہائی خوبصورت قدرتی ہاٹ سپاٹ کے لیے مشہور ہے۔ یعنی نرم زبان کنڑ، یہاں کی بھرپور ثقافت اور کنڑ لوگوں کی ہر کسی کے لیے وابستگی سب کا دل جیت لیتی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ا ٓج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عالمی سرمایہ کاروں کی کانفرنس ’انویسٹ کرناٹک 2022‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا
November 02nd, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست کے عالمی سرمایہ کاروں کی کانفرنس انوسٹ کرناٹک 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE
October 20th, 11:01 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.PM launches Mission LiFE at Statue of Unity in Ekta Nagar, Kevadia, Gujarat
October 20th, 11:00 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.Co-operative is a great model of self-reliance: PM Modi at Sahkar Se Samrudhi programme in Gujarat
May 28th, 04:55 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the seminar of leaders of various cooperative institutions on 'Sahakar Se Samriddhi' at Mahatma Mandir, Gandhinagar, where he also inaugurated the Nano Urea (Liquid) Plant constructed at IFFCO, Kalol. Chief Minister of Gujarat Shri Bhupendrabhai Patel, Union Ministers Shri Amit Shah, Dr. Mansukh Mandaviya, Members of Parliament, MLA, Ministers from the Gujarat Government, and leaders of the cooperative sector were among those present on the occasion.PM addresses a seminar of leaders of various cooperative institutes in Gandhinagar
May 28th, 04:54 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the seminar of leaders of various cooperative institutions on 'Sahakar Se Samriddhi' at Mahatma Mandir, Gandhinagar, where he also inaugurated the Nano Urea (Liquid) Plant constructed at IFFCO, Kalol. Chief Minister of Gujarat Shri Bhupendrabhai Patel, Union Ministers Shri Amit Shah, Dr. Mansukh Mandaviya, Members of Parliament, MLA, Ministers from the Gujarat Government, and leaders of the cooperative sector were among those present on the occasion.‘‘پائیدار ترقی کے لئے توانائی’’ کے موضوع پر مابعد بجٹ ویبنار میں وزیراعظم کی تقریر کا متن
March 04th, 11:05 am
'پائیدار ترقی کے لیے توانائی'، یہ ہماری قدیم روایات سے بھی متاثر ہے اور مستقبل کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کا طریقہ بھی ہے۔ ہندوستان کا واضح وژن ہے کہ پائیدار ترقی صرف پائیدار توانائی کے ذرائع سے ہی ممکن ہے۔ گلاسگو میں، ہم نے 2070 تک خالص صفر تک پہنچنے کا وعدہ کیا ہے۔وزیراعظم نے، پائیدار ترقی کے لئے توانائی پر ویبنار سے خطاب کیا
March 04th, 11:03 am
حال ہی میں اعلان کئے گئے نیشنل ہائڈروجن مشن کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت گرین ہائڈ روجن کا ہب بن سکتا ہے،شرط یہ ہے کہ اس کا موروثی فائدہ ،ترک کی گئی قابل تجدید توانائی پاور کی شکل میں ہو۔ انہوں نے اس شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کی کوششوں کے لئے بھی کہا ۔وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیراعظم عالی جناب بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
October 11th, 06:48 pm
دونوں لیڈروں نے اس سال کے اوائل میں ہوئی ورچول سربراہ میٹنگ کے بعد دو فریقی تعلقات کی سمت میں ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اس سربراہ میٹنگ کے دوران منظور کئے گئے روڈمیپ 2030 کے تحت کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں لیڈروں نے بڑھی ہوئی تجارتی شراکت داری کی سمت میں ہوئی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری روابط میں تیزی کے ساتھ توسیع کے امکانات پر اتفاق کیا۔When India grows, the world grows, when India reforms, the world transforms: PM Modi
September 25th, 06:31 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the 76th session of the United Nations General Assembly. In his remarks, PM Modi focused on global challenges posed by Covid-19 pandemic, terrorism and climate change. He highlighted the role played by India at the global stage in fighting the pandemic and invited the world to make vaccines in India.