کابینہ نے شمال مشرقی خطے میں پن بجلی کے پروجیکٹوں کی ترقی کے لیے شمال مشرقی خطے کی ریاستی حکومتوں کی طرف سے ایکویٹی شراکت کے لیے مرکزی مالی امداد کو منظوری دی
August 28th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت ، مرکزی کابینہ نے شمال مشرقی خطے میں پن بجلی پروجیکٹوں کی ترقی کے لیے ، شمال مشرقی خطوں ( این ای آر ) کی ریاستی حکومتوں کو ، ریاستی اداروں اور مرکزی عوامی شعبے کے ذیلی اداروں کے درمیان جوائنٹ وینچر ( جے وی ) سے متعلق تعاون کے ذریعے، ان کی ایکویٹی شراکت کی خاطر مرکزی مالیاتی امداد (سی ایف اے) فراہم کرنے کے لیے بجلی کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں ارکان پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 19th, 11:50 am
آپ کو اور ملک کے عوام کو گنیش چترتھی کی بہت بہت مبارکباد۔ آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں ہم سب مل کر نئے مستقبل کا افتتاح کررہے ہیں۔ آج ہم یہاں ترقی یافتہ بھارت کا عزم دوہرانے ، پھر ایک بار عہد بستہ ہونے اور اس کو حقیقت میں بدلنے کے لئے جی جان سے خود کو وقف کردینے کے ارادے سے نئی عمارت کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں۔ قابل احترام ایوان، یہ عمارت اور اس میں بھی یہ سینٹرل ہال ایک طرح ہمارے جذبات سے پُر ہے۔ہمیں جذباتی بھی بناتا ہے اور ہمیں اپنے فرض کے لئے تحریک بھی دیتا ہے۔آزادی سے پہلے یہ جگہ ایک طرح لائبریری کی شکل میں استعمال ہوتی ہے، لیکن بعد میں سموددھان سبھا کی نشست یہاں شروع ہوئی اور سمودھان سبھا کی نشستوں کے ذریعے سنجیدہ مذاکرات اور غور و فکر کرکے ہمارے آئین نے یہیں پر تشکیل پائی۔یہیں پر 1947 میں انگریزی حکومت نے اقتدار منتقل کیا، اس عمل کا بھی چشم دید گواہ ہمارا یہ سینٹرل ہال ہے۔ اسی سینٹر ہال میں بھارت کے ترنگے کو اپنایاگیا، ہمارے قومی ترانے کو اپنایاگیا اور تاریخی موقعوں پر آزادی کے بعد بھی سبھی سرکاروں کے درمیان بہت سے موقعے آئے، جب دونوں ایوانوں نے مل کر بھارت کے قسمت کو تشکیل دینے کی بات پر غوروفکر کیا، اتفاق رائے پیدا کیا اور فیصلہ بھی کیا۔وزیر اعظم نے خصوصی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کیا
September 19th, 11:30 am
وزیر اعظم نے گنیش چترتھی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے خطاب کا آغاز کیا۔ انہوں نے آج کے اس موقع کونمایاں کیا جب ایوان کی کارروائی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں شروع ہو گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ’’ہم ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک میں تبدیل کرنے کے عزم اور ارادے کے ساتھ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی طرف گامزن ہو رہے ہیں۔‘‘وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا
April 11th, 02:33 pm
’’ان ترقیاتی کاموں سے اروناچل پردیش کے دور افتادہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کا معیار بہتر ہوتا۔‘‘ایس جے وی این نے ہماچل پردیش میں 382 میگاواٹ سنی ڈیم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کو منظوری دی
January 04th, 08:38 pm
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے، جس کی صدارت عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، نے ہماچل پردیش میں ایس جے وی این لمیٹڈ کے ذریعہ 2614.51 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے 382 میگاواٹ کے سنی ڈیم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔ اس نے انفراسٹرکچر کو فعال کرنے کے لیے حکومت ہند کی جانب سے بجٹ کے تعاون کے طور پر 13.80 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو بھی منظوری دی ہے۔ جنوری 2022 تک کل 246 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات کے لیے بھی بعد از عمل منظوری دی ہے۔چمبا، ہماچل پردیش میں ترقیاتی پہل قدمیوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
October 13th, 05:23 pm
سیوری مہاراجے ری، اس پوِتَّر دھری اپنے، اِک ہجار سالوے، پرانے رِواجاں، رس براشتا جو دِکھاندا چمبا، میں اپُّو جو، تُسَّا سب نِیاں رے بچ، آئی کری، اَج بڑا، خوش ہے بُج جھے کردا۔PM lays foundation stone of two hydropower projects in Chamba, Himachal Pradesh
October 13th, 12:57 pm
PM Modi laid the foundation stone of two hydropower projects and launched Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana -III in Chamba. India’s Azadi ka Amrit Kaal has begun during which we have to accomplish the goal of making, he added.