وزیراعظم نے ،وزیراعظم وِکٹراوربین کو ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جیت پرمبارکباد پیش کی
April 04th, 11:25 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے وزیراعظم وِکٹراوربین کو ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جیت پرمبارکباد پیش کی ہے ۔وزیراعظم نے فون پر ہنگری کے وزیراعظم عزت مآب وکٹر اوربن سے بات چیت کی
March 09th, 08:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فون پر ہنگری کے وزیراعظم عزت مآب وکٹر اوربن سے بات چیت کی۔