ہنر ہاٹ نے کاریگروں کی امنگوں کو پرواز عطا کی ہے : من کی بات کے دوران وزیر اعظم کا اظہار خیال

February 23rd, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنوں ، ہمارے ملک کی عظیم روایات ہیں ۔ ہمارے اجداد نے ہمیں جو وراثت میں دیا ہے ، جو تعلیم اور شعور ہمیں ملا ہے ، جس میں جانداروں کے تئیں رحم کا جذبہ، فطرت کے تئیں بے پناہ محبت، یہ ساری باتیں، ہماری ثقافتی وراثت ہیں اور ہندوستان کے اس ماحول میں مہمان نوازی کا لطف لینے کے لیےپوری دنیا سے مختلف نسلوں کے پرندے بھی ، ہر سال ہندوستان آتے ہیں۔ ہندوستان پورے سال نقل مکانی کرکے آنے والے کئی پرندوں کا آشیانہ بنا رہتا ہے۔ اور یہ بھی بتاتےہیں کہ یہ جو پرندے آتے ہیں، پانچ سو سے بھی زیادہ، مختلف قسم کے اور مختلف علاقوں سے آتے ہیں۔ گذشتہ دنوں گاندھی نگر میں ‘سی او پی – 13 کنونشن ’ جس میں اس موضوع پر کافی غور و خوض بھی ہوا اور ہندوستان کی کوششوں کی بہت ستائش بھی ہوئی ۔ ساتھیو، یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ آنے والے تین سالوں تک نقل مکانی کر کے آنے والے پرندوں پر ہونے والے ‘سی او پی – 13 کنونشن ’ کی صدارت کرے گا۔ اس موقع کو کیسے مفید بنائیں ، اس کے لیے آپ اپنے آراء ضرور بھیجیں۔

Exclusive pictures from PM Modi’s visit to Hunar Haat...Have a look!

February 19th, 06:20 pm

PM Modi visited the Hunar Haat unannounced today, which is being organized near the India Gate in Delhi. Hunar Haat is an exclusive platform for artisans from all across the country to display their various products which include handicrafts, textiles and more.

When an artist presented PM Modi a map of India at Hunar Haat...

February 19th, 06:15 pm

Hunar Haat has given a platform for artists and craftsmen from all across India to showcase their various products. During his visit to the Hunar Haat, PM Modi today interacted with several artists. At one of the stalls, where PM Modi was viewing the exhibits, an artist presented him a map of India that highlighted India’s cultural persity.

When PM Modi met a divyang artist at Hunar Haat in Delhi...

February 19th, 06:10 pm

Efforts like the Hunar Haat have given platform to many talented artists across the country. PM Modi met and interacted with one such pyang artist, who shared her experience of being a part of the Hunar Haat. While interacting with the PM, she shared how after being associated with the Hunar Haat, she has now bought her own house.

وزیراعظم نے ہنر ہاٹ کا دورہ کیا

February 19th, 03:52 pm

نئی دہلی،19؍فروری، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج یہاں ہنر ہاٹ کا دورہ کیا۔ وہ ہنر ہاٹ میں شرکت کرنے والے ماہر دستکاروں، فنکاروں اور باورچیوں کے اسٹالس پر بھی گئے، جو ملک کے مختلف حصوں سے یہاں آئے ہیں۔ انڈیا گیٹ کے سبزہ زار پر اس طرح کے ڈھائی سو سے زیادہ اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے دستکاروں میں آدھی سے زیادہ خواتین ہیں۔ وزیراعظم نے ہاٹ میں ان دستکاروں کے ساتھ گفتگو کی اور وہاں ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔