حکومت 2022 تک بے گھر افراد کو مکانات فراہم کرانے کے لئے پابند عہد ہے: وزیر اعظم مودی
February 16th, 10:46 am
مہاراشٹر کے یوتمال شہر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت 2022 تک بے گھر افراد مکانات فراہم کرانے کے اپنے نشانے کے حصول کے لئے سخت محنت کر رہی ہے۔ پلوامہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قصورواروں کو یقیناً سزا ملے گی اور اس حملے کے ذمہ داران کو اس کی بہت بڑی قیمت چکانی ہوگی۔وزیر اعظم مودی مہاراشٹر کے یوتمال شہر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔
February 16th, 10:45 am
مہاراشٹر کے یوتمال شہر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت 2022 تک بے گھر افراد مکانات فراہم کرانے کے اپنے نشانے کے حصول کے لئے سخت محنت کر رہی ہے۔ پلوامہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قصورواروں کو یقیناً سزا ملے گی اور اس حملے کے ذمہ داران کو اس کی بہت بڑی قیمت چکانی ہوگی۔Social Media Corner 9th December
December 09th, 07:42 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!