Maharashtra has witnessed the triumph of development, good governance, and genuine social justice: PM Modi
November 23rd, 10:58 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.PM Modi addresses passionate BJP Karyakartas at the Party Headquarters
November 23rd, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا
September 28th, 09:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے آنجہانی گلوکارہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو یاد کرتے ہوئے ایک مضمون بھی شیئر کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی
September 02nd, 09:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر موجود ان کی پروفائل تصویر کو بدل کر ترنگے کی شکل دیں
August 09th, 09:01 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر موجود ان کی پروفائل تصویر بدل کر ترنگے کی شکل دیں۔ جناب مودی نے یوم آزادی منانے کے لیے ترنگے پر اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی۔انہوں نے ہرشخص سے اپیل کی کہ وہ ہر گھر ترنگا تحریک کو ایک یادگار عوامی تحریک بنانے کے لیے ایسا کریں۔جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ڈے پر سی ایز کو مبارکباد دی
July 01st, 09:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے دن کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ‘ سی ایز’ کی مہارت اور اسٹریٹجک بصیرت کاروباروں اور افراد کے لیے فائدہ مند ہے اور ہماری اقتصادی ترقی اور استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔It's misfortune of the country that the people of INDI Alliance are challenging Shakti: PM Modi in Saharanpur
April 06th, 11:00 am
Today, amidst the fervent campaigning for the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi made a resounding speech in Saharanpur, Uttar Pradesh. He said, “Ten years ago, I came to Saharanpur for an election rally. I assured you that I would not let the country bow down, I would not let the country stop. At that time, our country was the 11th economic power in the world. In just 10 years, we have made India the 5th largest economic power in the world.”PM Modi addresses a public meeting in Saharanpur, Uttar Pradesh
April 06th, 10:21 am
Today, amidst the fervent campaigning for the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi made a resounding speech in Saharanpur, Uttar Pradesh. He said, “Ten years ago, I came to Saharanpur for an election rally. I assured you that I would not let the country bow down, I would not let the country stop. At that time, our country was the 11th economic power in the world. In just 10 years, we have made India the 5th largest economic power in the world.”وزیر اعظم نے گجرات کے دوارکادھیش مندر کا دورہ کیا
February 25th, 01:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں دوارکادھیش مندر کا دورہ کیا۔وزیر اعظم 22 جنوری کو ایودھیا میں نو تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کریں گے
January 21st, 09:04 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 22 جنوری، 2024 کو دوپہر تقریبا 12 بجے ایودھیا میں نو تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس سے پہلے اکتوبر 2023 میں وزیر اعظم کو شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کی جانب سے پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا تھا۔کاشی تمل سنگم فورم ہندوستان کے اتحاد اور تنوع کا ثبوت ہے: وزیر اعظم
December 14th, 09:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کاشی تمل سنگم فورم کو ہندوستان کے اتحاد اور تنوع کا ثبوت قرار دیا، جس سے ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کے جذبے کو تقویت ملی ہے۔وزیر اعظم نے دوارکا سیکٹر 21 سے ’یشوبھومی دوارکا سیکٹر 25‘ تک ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن اسٹیشن کی توسیع کا افتتاح کیا
September 17th, 05:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یشوبھومی دوارکا سیکٹر 25 میں ، دوارکا سیکٹر 21 سے ’یشوبھومی دوارکا سیکٹر 25‘ کے ایک نئے میٹرو اسٹیشن تک دہلی ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن کی توسیع کا افتتاح کیا۔ نئے میٹرو اسٹیشن کے تین سب وے ہیں – ایک 735 میٹر طویل سب وے جو نمائش کے ہالوں، کنونشن سینٹر، اور سینٹرل ایرینا کو مربوط کرتا ہے؛ دوسرا دوارکا ایکسپریس وے پر اینٹری/ایگزٹ کو مربوط کرتا ہے؛ جبکہ تیسرا میٹرو اسٹیشن کو ’یشوبھومی‘ کے مستقبل کے ایگزیبیشن ہالوں کے داخلی دروازے سے مربوط کرتا ہے۔وزیر اعظم 17 ستمبر کو دوارکا، نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر کے پہلے مرحلے کو ملک کے نام وقف کریں گے
September 15th, 04:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 ستمبر 2023 کو صبح 11 بجے دوارکا، نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر (آئی آئی سی سی) کے پہلے مرحلے کو ملک کے نام وقف کریں گے، جسے ’یشو بھومی‘ کہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم دہلی ایئرپورٹ میٹرو ایکسپریس لائن کی دوارکا سیکٹر 21 سے نئے میٹرو اسٹیشن یشو بھومی دوارکا سیکٹر 25 تک توسیع کا بھی افتتاح کریں گے۔آپریشن گنگا بھارت کے ناقابل تسخیر جذبے کی عکاسی کرتا ہے: وزیراعظم
June 17th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین سے بھارتی شہریوں کو نکالنے کے لیے آپریشن گنگا پر ایک نئی دستاویزی فلم آپریشن سے متعلق پہلوؤں پر بہت معلوماتی ہوگی۔وزیراعظم نے گوا ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں
May 30th, 11:33 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوا ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔کڑوا پاٹی دار سماج کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
May 11th, 12:48 pm
یہ میرے کچھی پٹیل کچھ کا ہی نہیں بلکہ اب پورے بھارت کا فخر ہے۔ کیونکہ میں بھارت کے کسی بھی کونے میں جاتا ہوں تو وہاں میرے سماج کے لوگ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس لیے تو کہا جاتا ہے، کچھڑو کھیلے کھلک میں جو مہاساگر میں مچھ، جے تے ہدّو کچھّی وسے اُتّے ریاڈی کچھ۔وزیر اعظم نے کڑوا پاٹیدار سماج کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کیا
May 11th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ کڑوا پاٹیدار سماج کی ایک 100 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کیا ۔کابینہ نے طبی آلات کے شعبے کے لیے پالیسی کو منظوری دی
April 26th, 07:33 pm
بھارت میں طبی آلات کا شعبہ بھارتی صحتی خدمات کے شعبے کے لیے ایک ضروری اور جزو لاینفک کی حیثیت رکھتا ہے۔ بھارتی طبی آلات کے شعبے کا تعاون اور زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ بھارت نے وینٹی لیٹر، ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کٹ، ریئل – رائم ریورس ٹرانسکرپشن پالی مریج چین ری ایکشن (آر ٹی- پی سی آر) کٹ، انفراریڈ(آئی آر)، تھرمامیٹر، نجی تحفظاتی آلات (پی پی ای) کٹس اور این-95 ماسک جیسے طبی آلات اور ڈائیگناسٹک کٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے توسط سے کووِڈ۔19 وبائی مرض کے خلاف گھریلو اور عالمی لڑائی میں تعاون دیا ہے۔