کابینہ نے پردھان منتری آواس یوجنا- اربن 2.0 اسکیم کو منظوری دے دی
August 09th, 10:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج پردھان منتری آواس یوجنا اربن (پی ایم اے وائی-یو) 2.0کو منظوری دے دی جس کے تحت 1 کروڑ شہری غریب اور متوسط طبقے کے کنبوں کو ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) / پی ایل آئی کے ذریعے 5 سال میں شہری علاقوں میں سستی قیمت پر مکان کی تعمیر ، خریداری یا کرایہ پر دینے کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس اسکیم کے تحت 2.30 لاکھ کروڑ روپئے کی سرکاری امداد فراہم کی جائے گی۔وزیراعظم رہائشی اسکیم (پی ایم اے وائی) کے تحت 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات کروڑوں ہندوستانیوں کے لیے ‘ روزی روٹی میں آسانی’ اور وقار کو فروغ دیں گے: وزیر اعظم
June 10th, 09:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات کا فیصلہ ہمارے ملک کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ ہر شہری بہتر معیار زندگی گزارے۔INDI alliance has ruined both industry and agriculture in Punjab: PM Modi in Hoshiarpur, Punjab
May 30th, 11:53 am
Prime Minister Narendra Modi concluded his 2024 election campaign with a spirited public rally in Hoshiarpur, Punjab, paying homage to the sacred land of Guru Ravidas Ji and emphasizing his government's commitment to development and heritage preservation.PM Modi addresses a public meeting in Hoshiarpur, Punjab
May 30th, 11:14 am
Prime Minister Narendra Modi concluded his 2024 election campaign with a spirited public rally in Hoshiarpur, Punjab, paying homage to the sacred land of Guru Ravidas Ji and emphasizing his government's commitment to development and heritage preservation.وزیر اعظم 8سے10 مارچ کو آسام، اروناچل پردیش، مغربی بنگال اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
March 08th, 04:12 pm
مورخہ 8 مارچ کو وزیر اعظم آسام کا دورہ کریں گے۔ 9 مارچ کو، صبح تقریباً پونے چھ بجے، وزیر اعظم کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کریں گے۔ صبح ساڑھے دس بجے، ایٹا نگر میں، وہ ‘وکست بھارت وکست شمال مشرق’ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سیلا ٹنل کو قوم کے نام وقف کریں گے اور تقریباً 10000 کروڑ روپے مالیت کی اُنّتی اسکیم کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وہ منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم تقریباً سوا بارہ بجے، جورہاٹ پہنچیں گے اور مشہور آہوم جنرل لچت بورفوکن کے شاندار مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ جورہاٹ میں ایک عوامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے اور آسام میں 17500 کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔India’s GDP Soars: A Win For PM Modi’s GDP plus Welfare
December 01st, 09:12 pm
Exceeding all expectations and predictions, India's Gross Domestic Product (GDP) has demonstrated a remarkable annual growth of 7.6% in the second quarter of FY2024. Building on a strong first-quarter growth of 7.8%, the second quarter has outperformed projections with a growth rate of 7.6%. A significant contributor to this growth has been the government's capital expenditure, reaching Rs. 4.91 trillion (or $58.98 billion) in the first half of the fiscal year, surpassing the previous year's figure of Rs. 3.43 trillion.وزیر اعظم 5 اکتوبر کو راجستھان اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
October 04th, 09:14 am
وزیر اعظم جودھ پور ہوائی اڈے پرجدید نوعیت کی نئی ٹرمینل عمارت کی ترقی کے لئے سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔480کروڑ روپے کی کل لاگت سے تیار کی جانے والی نئی ٹرمینل عمارت تقریباً 24000مربع میٹر کے رقبے میں تیار کی جائے گی اور اسے پیک آورس کے دوران 2500مسافروں کے لئے خدمات فراہم کرنے کی خاطر پوری طرح لیس کیاجائے گا۔یہ سالانہ 35لاکھ مسافروں کوضرورت مہیا کرائے گی۔اس سے کنکٹی ویٹی بہتر ہوگی اور خطے میں سیاحت کو تقویت ملے گی۔سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 03rd, 03:50 pm
کچھ شہروں میں سی بی آئی کے نئے دفاتر ہوں، ٹویٹر ہینڈل ہوں، دوسرے انتظامات ہوں، جو آج شروع کیے گئے ہیں، وہ یقیناً سی بی آئی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سی بی آئی نے اپنے کام سے، اپنی مہارت سے عام لوگوں کو اعتماد دلایا ہے۔ آج بھی جب کسی کو لگتا ہے کہ کوئی معاملہ لا ینحل ہے تو آوازیں اٹھتی ہیں کہ معاملہ سی بی آئی کو سونپ دیا جائے۔ لوگ ان سے کیس چھین کر سی بی آئی کے حوالے کرنے کے لیے تحریک چلاتے ہیں۔ یہاں تک کہ پنچایت سطح پر بھی جب کوئی معاملہ آتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ ارے بھائی اسے سی بی آئی کو سونپ دینا چاہیے۔ سی بی آئی انصاف کے برانڈ کے طور پر ہر کسی کے لبوں پر ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا
April 03rd, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا۔ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام،یکم اپریل 1963 کو وزارت داخلہ، حکومت ہند کی ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا تھا۔وزیر اعظم 20-19 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
October 18th, 11:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19-20 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے اور تقریباً 15,670 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔نتائج کی فہرست : مالدیپ کے صدر کا بھارت کاسرکاری دورہ
August 02nd, 10:20 pm
.گریٹر مالے کنکٹویٹی پروجیکٹ کے لئے پہلا کنکریٹ کاڈالا جانا۔ ہندوستان کی مدد سے 500 ملین امریکی ڈالر کا پروجیکٹ مستقل کاموں کی شروعات کاموقع ۔وزیر اعظم 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے
June 16th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 جون کی صبح تقریباً 9:15 بجے، وزیر اعظم پاواگڑھ میں شری کالیکا ماتا کے از سر نو تعمیر شدہ مندر کا دورہ کریں گے اور اس کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں موصوف تقریباً 11:30 بجے وراثت ون کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً 12:30 بجے، وہ وڈودرا میں گجرات گورَو ابھیان میں شرکت کریں گے، جہاں وہ 21000 کروڑ روپئے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم آواس یوجنا کے مستفید کو ایک خط تحریر کیا ۔ انہوں نے کہاکہ ایک پکا مکان ایک بہتر مستقبل کی بنیاد ہے
April 12th, 10:53 am
مکان ،محض اینٹوں اور سیمنٹ سے بنایا ہوا ایک ڈھانچہ نہیں ہے، بلکہ ہمارے جذبات، احساسات اور امنگیں اس سے منسلک ہیں۔ ایک مکان کی دیواریں نہ صرف ہمیں تحفظ فراہم کرتی ہیں بلکہ ہمارے اندر ایک بہتر کل کا اعتمادبھی پیدا کرتی ہیں۔ اس بات کا اظہار وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ایک پکا مکان حاصل کرنے پر مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے سدھیر کمار کو مبارک باد دیتے ہوئے تحریر کئے گئے ایک خط میں کیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی خود کی چھت اور مکان حاصل ہونے کی خوشی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ہے۔کَچھ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 08th, 06:03 pm
میں آپ سب کو، ملک کی تمام خواتین کو، خواتین کے عالمی دن کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر ملک کی آپ خواتین سنتوں اور سادھویوں کے ذریعہ اس اختراعی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر کچھ میں منعقدہ سیمینار سے وزیر اعظم نے خطاب کیا
March 08th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کچھ میں منعقد ایک سیمینار سے خطاب کیا۔وزیر اعظم 4 جنوری کو منی پور اور تریپورہ کا دورہ کریں گے
January 02nd, 03:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری، 2022 کو منی پور اور تریپورہ ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم امپھال میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 22 ترقیاتی پروجکٹو ں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بناود رکھیں گے۔ اس کے دوپہر تقریبا 2 بجے، اگرتلہ میں، وہ مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی انٹی گریٹیڈ ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے اور دو اہم ترقیاتی اقدام کا بھی آغاز کریں گے۔This is Uttarakhand's decade: PM Modi in Haldwani
December 30th, 01:55 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of 23 projects worth over Rs 17500 crore in Uttarakhand. In his remarks, PM Modi said, The strength of the people of Uttarakhand will make this decade the decade of Uttarakhand. Modern infrastructure in Uttarakhand, Char Dham project, new rail routes being built, will make this decade the decade of Uttarakhand.وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
December 30th, 01:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے لکھوار کثیر مقصدی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جس کا تصور پہلی بار 1976 میں کیا گیا تھا اور کئی سالوں سے زیر التوا تھا۔ انھوں نے 8700 کروڑ روپے کے سڑک سیکٹر کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سڑک منصوبے دور دراز، دیہی اور سرحدی علاقوں میں رابطے کو بہتر بنانے کے وزیر اعظم کے وژن کو پورا کریں گے۔ کیلاش مانسروور یاترا کو بھی بہتر کنیکٹیویٹی ملے گی۔ انہوں نے ادھم سنگھ نگر میں ایمس رشیکیش سیٹلائٹ سنٹر اور پتھورا گڑھ میں جگ جیون رام گورنمنٹ میڈیکل کالج کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سیٹلائٹ مراکز ملک کے تمام حصوں میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی وزیر اعظم کی کوششوں کے مطابق ہوں گے۔ انھوں نے کاشی پور میں اروما پارک اور ستار گنج میں پلاسٹک انڈسٹریل پارک اور ریاست بھر میں رہائش، صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کی فراہمی میں متعدد دیگر اقدامات کا سنگ بنیاد رکھا۔اتر پردیش کے شاہ جہاں پور میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقعے پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 06:20 pm
شری بابا وشوناتھ اور بھگوان پرشورام کےقدموں میں ہمارا پرنام۔ جئے گنگا مئیا کی۔ ہر – ہر گنگے۔ اتر پردیش کے تیز ترار اور تونگر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بی ایل ورما جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار سنتوش گنگوار جی، یو پی حکومت میں وزیر سریش کمار کھنا جی، ستیش مہانا جی، جتین پرساد جی، مہیش چندر گپتا جی، دھرم ویر پرجاپتی جی، پارلیمنٹ کے میرے دیگر ساتھی ، یو پی قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے دیگر ساتھی، پنچایت ارکان اور بڑی تعداد میں یہاں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیراعظم نے شاہجہاں پور، اترپردیش میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا،
December 18th, 01:03 pm
PM Narendra Modi laid the foundation stone of Ganga Expressway in Shahjahanpur, Uttar Pradesh. The Prime Minister remarked that Maa Ganga is the source of all auspiciousness and all progress. Maa Ganga gives all the happiness, and takes away all the pain. Similarly, Ganga Expressway will also open new doors of progress for UP.