وزیر اعظم نے 2001 کے پارلیامنٹ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

December 13th, 10:21 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2001 کے پارلیامنٹ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبرمنیم بھارتی کو خراج عقیدت پیش کیا

December 11th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شاعر اور مصنف سبرمنیم بھارتی کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکرکو ان کے مہاپرینیروان دیوس پرخراج عقیدت پیش کیا

December 06th, 09:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کوان کے مہاپرینیروان دیوس پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کی مساوات اور انسانی وقار کے لیے کی گئی انتھک جدوجہد نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔

ڈاکٹر ہری کرشنا مہتاب جی ایک بلند پایہ شخصیت تھے جنہوں نے ہندوستان کو آزاد بنانے اور ہر ہندوستانی کے لیے وقار اور برابری کی زندگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی زندگی وقف کردی: وزیر اعظم

November 22nd, 03:11 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر ہری کرشنا مہتاب جی کو ایک بلند پایہ شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہندوستان کو آزاد بنانے اور ہر ہندوستانی کے لیے وقار اور برابری کی زندگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی زندگی وقف کردی۔ ان کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے جناب مودی نے حکومت کے عہد کو دہرایا کہ ڈاکٹر مہتاب کے نظریات کو عملی جامعہ پہنایا جائے گا۔

وزیر اعظم نے گیانا میں ہندوستانی باشندوں کی آمد سے متعلق یادگار کا دورہ کیا

November 21st, 10:00 pm

وزیر اعظم نے آج جارج ٹاؤن کے مونیومنٹ گارڈنز میں ہندوستانی آمد کی یادگار کا دورہ کیا۔ گیانا کے وزیر اعظم بریگیڈیئر (سبکدوش) مارک فلپس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ہندوستانی ارائیول مونیومنٹ پر وزیراعظم کی جانب سے گلہائے عقیدت پیش کئے جانے کے دوران تاسا ڈرم کے ایک گروپ نے ان کا استقبال کیا۔ یادگار پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ہندوستانی باشندوں کی جدوجہد اور قربانیوں اور گیانا میں ہندوستانی ثقافت اور روایت کے تحفظ اور فروغ میں ان کی اہم شراکت کو یاد کیا۔ انہوں نے یادگار پر بیل پترکا پودا لگایا۔

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

November 21st, 09:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے جارج ٹاؤن کے تاریخی پرومینیڈ گارڈنز میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے باپو کی امن اور عدم تشدد کی لازوال اقدار کو یاد کیا ، جو انسانیت کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ یہ مجسمہ 1969 میں گاندھی جی کے 100 ویں یوم پیدائش کی یاد میں نصب کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نے جناب بالا صاحب ٹھاکرے کے یوم وفات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

November 17th, 01:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب بالا صاحب ٹھاکرے جی کے یوم وفات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے جناب ٹھاکرے کو ایک وژنری شخص کے طور پر سراہا جنہوں نے مہاراشٹر کی ترقی اور مراٹھی لوگوں کو با اختیار بنانے کے مقصد کو آگے بڑھایا۔

وزیر اعظم نے بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کو خراج عقیدت پیش کیا

November 15th, 11:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کو خراج عقیدت پیش کیا، جن کی زندگی کے سفر سے کئی لوگوں کو طاقت ملتی ہے۔

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

November 14th, 08:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب رام ولاس پاسوان کو، ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

October 08th, 02:52 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب رام ولاس پاسوان جی کو ان کی پونیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ جناب رام ولاس جی ایک نمایاں لیڈر تھے، جو غریبوں کو بااختیار بنانے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے پوری طرح وقف تھے۔

وزیر اعظم نے سنت شری سیوالال جی مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا

October 05th, 02:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت شری سیوالال جی مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے انہیں سماجی اصلاح اور روحانی رہنمائی کا مشعل بردار بتاتے ہوئے ان کی ستائش کی۔

PM Modi pays homage at Gandhi statue in Kyiv

August 23rd, 03:25 pm

Prime Minister Modi paid homage to Mahatma Gandhi in Kyiv. The PM underscored the timeless relevance of Mahatma Gandhi’s message of peace in building a harmonious society. He noted that the path shown by him offered solutions to present day global challenges.

وزیر اعظم نے اُن تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا

August 09th, 08:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُن تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے مہاتما گاندھی کی قیادت میں ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لیاتھا۔ جناب مودی نے ہندوستان چھوڑو تحریک پر ایک ویڈیو بھی مشترک کی۔

وزیر اعظم 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر 26 جولائی کو کارگل کا دورہ کریں گے

July 25th, 10:28 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی26 جولائی 2024 کو صبح تقریباً 9:20 بجے 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر کارگل جنگ کی یادگار کا دورہ کریں گے اور ان بہادرجوانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانیاں دیں۔ وزیر اعظم مجازی طور پر شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کے پہلے دھماکے کا آغاز بھی کریں گے۔

سمودھان ہتیا دیوس یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا: وزیر اعظم

July 12th, 05:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ 25 جون کو سمودھان ہتیا دیوس کے طور پر منانے کا اعلان اس وقت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا۔

وزیراعظم نے سوامی وویکانند کوان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

July 04th, 09:44 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سوامی وویکانند کو ان کی پنیہ تتھی پرخراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

March 05th, 09:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کو ،ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے پلوامہ میں شہید ہونے والے بہادر سورماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا

February 14th, 11:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان بہادر سورماؤں کو یاد کیا، جو 2019 میں پلوامہ میں شہید ہوئے تھے۔

وزیراعظم نے سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا

December 11th, 10:41 am

‘‘جناب پرنب مکھرکو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ،جن کی شخصیت کی دانشمندانہ اوردانشورانہ گہرائی کی وجہ سے ہمارے ملک کو ایک سمت فراہم ہوئی ، ان کی گہری نظریں اورقیادت انمول تھی اورذاتی طورپر ہماری بات چیت ہمیشہ علمیت سے مالامال رہی ۔ان کا خودکو وقف کردینا اور ان کی دانشمندی ترقی کی جانب ہمارے سفرمیں ہمیشہ رہنمائی کرے گی ۔’’

وزیراعظم نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے مہاپرینیروان دیوس پرخراج عقیدت پیش کیا

December 06th, 08:19 am

’’محترم بابا صاحب ہندوستانی آئین کے معمار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ہم آہنگی کے لافانی چیمپیئن تھے، جنہوں نے اپنی زندگی کو استحصال کے شکار لوگوں اور محروموں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دیا۔ آج ان کے مہاپریینروان دن کے موقع پر ان کے لیے میرا عقیدت مندانہ سلام۔’’