وزیر اعظم 8ستمبر کو انڈیا گیٹ پر ’کرتویہ پتھ‘ کا افتتاح کریں گے اور نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمہ کی نقاب کشائی کریں گے
September 07th, 01:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 ستمبر 2022 کو شام 7 بجے’ کرتویہ پتھ‘ کا افتتاح کریں گے ۔اس سے ماضی کے راج پتھ کو یکسر تبدیل کرکے طاقت کی علامت کرتویہ پتھ میں منتقل کرنے کی عکاسی ہوتی ہے ۔وزیر اعظم اس موقع پر انڈیا گیٹ پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔ یہ اقدامات امرت کال میں نئے بھارت کے لئے وزیر اعظم کے دوسرے پنچ پران کے عین مطابق ہے جس کا مقصد نو آبادیاتی ذہنیت کے کسی بھی نقش کو ختم کردینا ہے۔دیہی ترقی پر مرکزی بجٹ کے مثبت اثرات کے بارے میں ویبینار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 05:24 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.وزیر اعظم نے انڈیا گیٹ پر نیتا جی کے ہولوگرام مجسمے کی نقاب کشائی کی ۔ انہوں نے سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن پرسکار بھی عطا کیا
January 23rd, 05:23 pm
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Netaji Subhas Chandra Bose on his 125th birth anniversary. Addressing the gathering, he said, The grand statue of Netaji, who had established the first independent government on the soil of India, and who gave us the confidence of achieving a sovereign and strong India, is being installed in digital form near India Gate. Soon this hologram statue will be replaced by a granite statue.نیتا جی سبھاش چندر بوس کے 125 ویں یوم پیدائش کی سال بھر کی تقریبات کے حصے کے طور پر انڈیا گیٹ پر نیتا جی کا ایک عظیم الشان مجسمہ نصب کیا جائے گا
January 21st, 07:46 pm
نئی دہلی:21 جنوری،2022۔عظیم مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کے 125 ویں یوم پیدائش کی یاد میں سال بھر کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر حکومت نے انڈیا گیٹ پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کا ایک عظیم الشان مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گرینائٹ سے بنا یہ مجسمہ ہماری آزادی کی جدوجہد میں نیتا جی کی بے پناہ شرکت کے لیے ایک مناسب خراجِ تحسین ہوگا اور یہ ملک کے لئے ان کی احسان مندی کی علامت ہوگا۔ جب تک مجسمہ کا کام مکمل نہیں ہو جاتاہے نیتا جی کا ہولوگرام مجسمہ اسی جگہ پرموجود رہے گا۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23جنوری 2022 کو شام 6 بجے انڈیا گیٹ پر نیتا جی کے ہولوگرام مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔نیتا جی سبھاش چندر بوس کا ایک بڑا مجسمہ انڈیا گیٹ پر نصب کیا جائے گا:وزیراعظم نریندر مودی
January 21st, 03:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ نیتاجی سبھاش چندر بوس کا ایک بڑا مجسمہ انڈیا گیٹ پر نصب کیا جائے گا۔ نیتاجی سبھاش چندر بوس کے بڑے مجسمے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے وزیراعظم 23 جنوری 2022 کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر نیتاجی کے ہولوگرام مجسمہ کی نقاب کشائی کریں گے۔