وزیر اعظم نے ایف آئی ایچ ہاکی مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ- 2025 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہندوستان کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی
December 11th, 09:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ ہاکی مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ- 2025 میں تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ایشیا کپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی
September 14th, 09:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کو ویمنز ایشیا کپ 2025 میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی، جہاں انہوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا ہے۔وزیراعظم نے بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں شاندار جیت پر مبارکباد دی
September 08th, 07:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے راجگیر میں منعقدہ ایشیا کپ 2025 میں شاندار جیت کے لیے بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ’’جناب مودی نے کہا کہ یہ جیت اور بھی خاص ہے کیونکہ انہوں نے دفاعی چیمپئن جنوبی کوریا کو شکست دی ہے۔دہرادون، اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریرکا متن
January 28th, 09:36 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی، نوجوان وزیر اعلی پشکر دھامی جی، میرے کابینہ کے ساتھی اجے تمتا جی، رکشا کھڈسے جی، اتراکھنڈ اسمبلی کی اسپیکر ریتو کھنڈوری جی، وزیر کھیل ریکھا آریہ جی، کامن ویلتھ گیمز کے صدر کرس جینکنز جی، آئی او اےکی صدر پی ٹی اوشا جی، رکن پارلیمنٹ مہندر بھٹ جی، قومی کھیلوں میں شامل ہونے آئے ملک بھر کے سبھی کھلاڑی و دیگر معززین!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہرادون میں 38ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا
January 28th, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہرادون، اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اتراکھنڈ نوجوانوں کی توانائی سے منور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابا کیدارناتھ، بدری ناتھ اور ماں گنگا کے آشیرواد سے آج 38ویں قومی کھیل شروع ہو رہے ہیں۔ اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ یہ اتراکھنڈ کے قیام کا 25 واں سال ہے، جناب مودی نے کہا کہ ملک بھر کے نوجوان اس نوجوان ریاست میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تقریب میں ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کی ایک خوبصورت تصویر دکھائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل گیمز کے اس ایڈیشن میں بہت سے مقامی کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے اور اس کا موضوع ‘گرین گیمز’ ہے، کیونکہ وہاں ماحول دوست اشیاء کا استعمال کیا گیا ہے۔ موضوع کی مزید وضاحت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ٹرافیاں اور تمغے بھی ای ویسٹ سے بنے ہیں اور ہر تمغہ جیتنے والے کے نام پر ایک پودا لگایا جائے گا، جو کہ ایک بہت اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے شاندار کارکردگی کے لیے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت اور اتراکھنڈ کے لوگوں کو اس طرح کے عظیم الشان پروگرام کے انعقاد کے لیے مبارکباد بھی دی۔وزیر اعظم نے ہندوستان کی مردوں کی ٹیم کو کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
January 19th, 11:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی مردوں کی کھو-کھو ٹیم کی ہمت اور لگن کی تعریف کی اور انہیں کھو-کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے ہندوستان کی خواتین ٹیم کو کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
January 19th, 09:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلی بار کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر ہندوستان کی خواتین ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی
November 21st, 01:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کی بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیائی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی)کےاجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 14th, 10:34 pm
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، میں آپ سب کو اس خصوصی تقریب پر خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ بہت خاص بات ہے کہ بین الاقوامی اولمپک ایسوسی ایشن کا یہ 141 واں اجلاس ہندوستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ 40 سال کے بعد ہندوستان میں آئی او سی کا سیشن ہونا ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے سیشن کا آغاز کیا
October 14th, 06:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے اجلاس کا افتتاح کیا۔ یہ سیشن کھیلوں سے متعلق مختلف فریقوں کے درمیان بات چیت اور معلومات کے تبادلے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔وزیراعظم نے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مردوں کے ہاکی5 ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے
September 03rd, 10:11 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مردوں کے ہاکی5 ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم کی فتح پر مسرت کا اظہار کیا
August 12th, 11:48 pm
’’ایشین چیمپئن شپ میں شاندار فتح کے لیے ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد! یہ بھارت کی چوتھی فتح ہے اور اس سے ہمارے کھلاڑیوں کی انتھک لگن، سخت تربیت اور غیر متزلزل عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی نے ملک بھر میں زبردست احساس تفاخر پیدا کیا ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین تمنائیں پیش کرتاہوں۔‘‘وزیر اعظم نے بھارت کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی
June 02nd, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے 2023 کے ہاکی ورلڈ کپ کے آغاز پر تمام شریک ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
January 11th, 07:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ میں 2023 کے ہاکی ورلڈ کپ کے آغاز پر تمام شریک ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔Success starts with action: PM Modi at inauguration of National Games
September 29th, 10:13 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”PM Modi declares open the 36th National Games in Ahmedabad, Gujarat
September 29th, 07:34 pm
PM Modi declared the 36th National Games open, which is being held in Gujarat. He reiterated the importance of sports in national life. “The victory of the players in the field of play, their strong performance, also paves the way for the victory of the country in other fields. The soft power of sports enhances the country's identity and image manifold.”بھارت کے نوجوان بڑے پیمانے پر کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
August 29th, 11:30 am
جب کھیلوں کی بات آتی ہے تو یہ فطری بات ہے کہ پوری نوجوان نسل ہمارے سامنے نظر آتی ہے اور جب ہم نوجوان نسل کو قریب سے دیکھتے ہیں تو کتنی بڑی تبدیلی نظر آتی ہے۔ نوجوانوں کا ذہن بدل گیا ہےاور آج کا نوجوان ذہن ، پرانے طریقوں سے کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، ہٹ کر کرنا چاہتا ہے۔ آج کا نوجوان بنے بنائے راستوں پر نہیں چلنا چاہتا ، وہ نئے راستے بنانا چاہتا ہے۔ کسی نامعلوم مقام پر قدم رکھنا چاہتا ہے۔ منزل بھی نئی ، ہدف بھی نئے ، راستے بھی نئے اور خواہش بھی نئی ۔ ارے ، ایک بار جب دل میں ٹھان لیتا ہے نا نو جوان ، جی جان سے لگ جاتا ہے ۔ دن رات محنت کر رہا ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں ، ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بھارت نے اپنے اسپیس کے شعبے کو کھولا اور دیکھتے ہی دیکھتے نوجوان نسل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ، کالجوں ، یونیورسٹیوں کے طلباء ، نجی شعبے میں کام کرنے والے نوجوان بڑھ چڑھ کو آگے آئے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی تعداد میں ایسے سیٹلائٹس ہوں گے ، جن میں ہمارے نو جوانوں ، ہمارے طلباء نے ، ہمارے کالج نے ، ہماری یونیورسٹی نے ، لیب میں کام کرنے والے طلباء نے کام کیا ہوگا۔خصوصی تصاویر! وزیر اعظم مودی نے بھارت کے لئے باعث فخر اولمپک کھلایوں سے ملاقات کی
August 16th, 10:56 am
لال قلعہ کی فصیل اولمپک کھلاڑیوں کی ستائش کرنے اور پورے ملک سے ان کی ستائش کروانے کے ایک دن بعد، وزیر اعظم مودی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے اور بھارت کو فخر کا احساس کرانے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجئے!وزیر اعظم نے ہندوستانی دستے کو ٹوکیو 2020 میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی
August 08th, 06:24 pm
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جو تمغے جیتے ہیں وہ یقینی طور پر ہماری قوم کو فخر اور مسرت بخش رہے ہیں۔کھیل رتن ایوارڈ،اب 'میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ' کہلائے گا: وزیر اعظم
August 06th, 02:15 pm
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میجر دھیان چند، ہندوستان کے صف اول کے کھلاڑیوں میں شامل تھے جو ہندوستان کے لیے اعزاز اور فخر کا باعث بنے۔ یہ ہر لحاظ سے مناسب ہوگا کہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا کھیل اعزاز ان کے نام سے موسوم کیا جائے۔