نئی دہلی میں منعقدہ 21 ویں ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 04th, 07:30 pm
سب سے پہلے، میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں ایک انتخابی میٹنگ میں تھا، اس لیے مجھے یہاں پہنچنے میں تھوڑا وقت لگا۔ لیکن میں آپ کے درمیان ہونے کے لیے ایئرپورٹ سے سیدھا پہنچا ہوں۔ شوبھنا جی بہت اچھا بول رہی تھیں۔یعنی انہوں نے جو مسائل اٹھائے وہ اچھے تھے۔ضرور کبھی نہ کبھ اسے پڑھنے کا موقع لے گا۔ چلیئے ، اس میں تاخیر ہوگئی۔وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 سے خطاب
November 04th, 07:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2023 میں مدعو کرنے پر ایچ ٹی گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح ایچ ٹی گروپ نے ہمیشہ لیڈرشپ سمٹ کے موضوعات کے ساتھ آگے بڑھنے کے ہندوستان کے پیغام کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس چوٹی کانفرنس کے تھیم 'ری شیپنگ انڈیا' کو یاد کیا، جب موجودہ حکومت 2014 میں برسراقتدار آئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس گروپ نے بعد میں دیکھا کہ بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں اور اور ہندوستان کو نئی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی یاد دلایا کہ 'بات چیت کے لیے ایک بہتر کل' کا تھیم اس وقت دیا گیا تھا جب 2019 میں موجودہ حکومت اس سے بھی بڑی اکثریت سے جیت کرآئی تھی۔ اب 2023 میں جب عام انتخابات قریب آ رہے ہیں، جناب مودی نے سمٹ کے موضوع پر روشنی ڈالی،'بریکنگ بیریئرز' (رکاوٹؤں کو توڑنا) اور یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام ریکارڈ توڑ دے گی اور آنے والے عام انتخابات میں جیت کر سامنے آئے گی۔ جناب مودی نے کہا ’’2024 کے عام انتخابات کے نتائج رکاوٹوں سے پرے ہوں گے‘‘۔ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 10:14 am
‘‘شوبھنا بھرتيا جی، ہندوستان ٹائمز کنبہ کے تمام سبھی معززین اور ملک اور بیرون ملک سے یہاں آئے خواتین و حضرات، کسی بھی ملک کو سمت دینے میں، کسی معاشرے یا شخص کو نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے میں کنورسیشن- ڈائیلاگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔اج کے یہ کنورسیشن ہی بہتر کل کی بنیاد بنتے ہیں آج ہی ہمارے آئین کےمعمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی برسی بھی ہے.وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمّٹ سے خطاب
December 06th, 10:00 am
وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کے لئے ، کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بات چیت ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ حکومت ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ‘‘کے منتر کے ساتھ موجودہ چیلنجوںاور مسائل پر کام کررہی ہے ۔PM Modi addresses Hindustan Times Leadership Summit
November 30th, 10:30 am
At the Hindustan Times Leadership Summit, PM Narendra Modi today said that creating a corruption free, citizen centric and development friendly ecosystem was the priority for the Government. Speaking about demonization, the PM mentioned how it brought a behavioural change in the society and helped move towards a formal economy. He termed GST as a vital move and said it was aimed at ensuring transparency in the system.