وزیر اعظم چوبیس مارچ کو وارانسی کا دورہ کریں گے
March 22nd, 04:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 مارچ کو وارانسی کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً ساڑھے دس بجے وزیر اعظم رودرکاش کنونشن سنٹر میں یک عالمی تپ دق چوٹی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ دوپہر 12 بجے کے آس پاس وزیر اعظم سمپورنانند سنسکرت یونیورسٹی گراؤنڈ میں 1780 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین اہم منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 12:01 pm
پروگرام کے آغاز میں مجھے ایک تکلیف دہ خبر آپ کے ساتھ ساجھا کرنی ہے۔ بہار کے قدآور لیڈر جناب رگھونش پرساد سنگھ، وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ رگھونش بابو کے جانے سے بہار اور ملک کی سیاست میں صفر پیدا ہو گیا۔ زمین سے جڑی شخصیت، غریبی کو سمجھنے والی شخصیت پوری زندگی بہار میں جدوجہد میں گزاری۔ جس نظریہ میں ان کی نشو ونما ہوئی، زندگی بھر اس کو جینے کی انہوں نے کوشش کی۔وزیر اعظم مودی نے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا
September 13th, 12:00 pm
نئی دہلی، 13 ستمبر 2020 : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بہار میں پیٹرولیم شعبے سے متعلق تین کلیدی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں پرادیپ ۔ ہلدیا۔ درگاپور پائپ لائن توسیعی پروجیکٹ کا درگاپور سیکشن اور دو ایل پی جی باٹلنگ پلانٹ شامل ہیں۔ یہ پروجیکٹ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت انڈین آئل اور ایچ پی سی ایل، پی ایس یو کے ذریعہ انجام دیے گئے۔PM Modi lays foundation stone and inaugurates multiple development projects in Vadodara, Gujarat
October 22nd, 05:07 pm
PM Modi today laid foundation stone and inaugurated several development projects in Vadodara, Gujarat worth Rs. 3600 crores. The PM remarked, We are clear in our working. All our resources will be spent towards the wellbeing of every citizen. Our priority is development.PM to visit Gujarat, inaugurate Phase 1 of RO RO Ferry Service between Ghogha and Dahej
October 21st, 06:17 pm
PM Narendra Modi will be visiting Gujarat where he would inaugurate Ro-Ro ferry service between Ghogha and Dahej. The PM would also lay foundation stone and inaugurate several other development projects and address public meetings in Ghogha and Vadodara.