آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 02nd, 02:07 pm

آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 22nd, 03:34 pm

آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہیمنت بسوا شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 11th, 05:22 pm

آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ہم پوری طاقت کے ساتھ کام کرتے رہیں گے اور شمال مشرق کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کریں گے : وزیراعظم

March 06th, 09:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پوری طاقت کے ساتھ کام کرتے رہنے اور شمال مشرق کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے سے متعلق اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے آسام کے دیویانگ فنکار ابھیجیت گوٹانی سے بات چیت کی

July 22nd, 09:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے دیویانگ فنکار ابھیجیت گوٹانی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

وزیراعظم 6 جولائی کواگرودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات کاافتتاح کریں گے

July 05th, 10:02 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی 6 جولائی 2022 کو شام 4;30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اگر ودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ آسام کے وزیراعلی ڈاکٹر ہیمنتا بسوا شرما بھی جو کہ اگرودت کی گولڈن جوبلی تقریبات کمیٹی کے چیف پیٹرن ہے، اس موقع پر موجود رہیں گے۔

وزیراعظم نے آسام کے وزیراعلی سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی

August 31st, 10:52 am

نئی دہلی،31؍ اگست : وزیراعظم نریندر مودی نے آسام کے وزیراعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما سے ریاست کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر گفتگو کی ہے اور وہاں کے حالات کی جانکاری لی ہے۔ وزیراعظم انہیں مرکز کی جانب سے حالات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم نے جناب ہیمنتا بسوا سرما کے آسام کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے

May 10th, 01:14 pm

نئی دہلی، 10 ؍مئی : وزیراعظم جناب نریند رمودی نے جناب ہیمنتا بسوا سرما اور دیگر وزراء کو آسام میں حلف لینے پر مبارک باد دی ہے۔