جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم 13؍اکتوبر کو ہماچل پردیش میں اُونا اور چمبا کا دورہ کریں گے
October 12th, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13اکتوبرکو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے۔ اُونا میں وزیر اعظم اُونا ہماچل ریلوے اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔اس کے بعد ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم آئی آئی آئی ٹی اُنا قوم کو وقف کریں گے اور اُونا میں ہی بلک ڈرگ پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بعد ازاں چمبا میں وزیر اعظم دو ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ہماچل پردیش میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا(پی ایم جی ایس وائی)-IIIکا آغاز کریں گے۔سینٹر- اسٹیٹ سائنس کانکلیو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 10th, 10:31 am
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، مختلف ریاستی حکومتوں کے وزراء، اسٹارٹ اپس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے تمام ساتھی، طالب علم دوست، دیگر معززین، خواتین و حضرات،PM inaugurates ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad via video conferencing
September 10th, 10:30 am
PM Modi inaugurated the ‘Centre-State Science Conclave’ in Ahmedabad. The Prime Minister remarked, Science is like that energy in the development of 21st century India, which has the power to accelerate the development of every region and the development of every state.فرید آباد، ہریانہ میں امرتا اسپتال کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 11:01 am
امرتا اسپتال کی شکل میں ہم سبھی کو آشیرواد دے رہیں ماں امرتانند مئی جی کو میں پرنام کرتا ہوں۔ سوامی امرتا سوروپ پوری جی، ہریانہ کے گورنر جناب بنڈارو دتاتریہ جی، وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرشن پال جی، ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دُشینت چوٹالہ جی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات،وزیراعظم نے فریدآباد میں جدید ترین سہولتوں کے حامل امرتا اسپتال کا افتتاح کیا
August 24th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج فریدآباد میں جدیدترین سہولتوں سے آراستہ امرتا اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہریانہ کے گورنر جناب بندارو دتاتریہ ، وزیراعلیٰ جناب منوہرلال کھٹّر، نائب وزیراعلیٰ ، جناب دشینت چوٹالہ ، مرکزی وزیر جناب شری کرشن پال گوجر ، اور سری ماتا امرتا نندامائی موجودتھیں ۔وزیر اعظم 25 اگست کو اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن 2022 کے گرانڈ فینالے سے خطاب کریں گے
August 23rd, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 اگست کو رات آٹھ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھن 2022 کے گرانڈ فینالے سے خطاب کریں گے۔Seventh meeting of Governing Council of NITI Aayog concludes
August 07th, 05:06 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today heralded the collective efforts of all the States in the spirit of cooperative federalism as the force that helped India emerge from the Covid pandemic.گجرات میں 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 06:40 pm
گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت جی، یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل جی، حکومت گجرات میں کھیل کود کے وزیر جناب ہرش وردھن سانگھوی جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق جناب ہنس مکھ بھائی پٹیل، جناب نرہری امین اور احمدآباد کے میئر بھائی جناب کریٹ کمار پرمار جی، دیگر معززین اور گجرات کے کونے کونے سے تشریف لائے میرے نوجوان دوستوں!وزیر اعظم نے 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا
March 12th, 06:30 pm
نئی دہلی۔ 12 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں 11 ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔مختلف اضلاع کے ڈی ایم کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے اختتامی کلمات کا متن
January 22nd, 12:01 pm
ضلع مجسٹریٹوں نے اپنے اپنے تجربات کے بارے میں بتایا ، جس کی وجہ سے کئی پیمانوں پر ، اُن کے اضلاع کی کار کردگی میں بہتری آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ، اُن کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کی ، جن کے نتیجے میں اضلاع میں کامیابی آئی ہے اور اس سلسلے میں ، اُن کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے ، اُن سے یہ بھی پوچھا کہ امنگوں والے اضلاع کے پروگرام کے تحت کام کرنا ، اُن کے ذریعے کئے گئے پہلے کاموں سے کس طرح مختلف ہے ۔ افسران نے ، اِس بات پر تبادلۂ خیال کیا کہ اس کامیابی کے پیچھے جن بھاگیداری کس طرح کلیدی عنصر رہی ۔ انہوں نے ، اِس بات کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح یومیہ بنیاد پر ، اُن کی ٹیم میں کام کرنے والے لوگوں کو تحریک دی گئی اور اُن میں یہ احساس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوئی کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بین محکمہ جاتی تال میل میں اضافے اور اعداد و شمار پر مبنی حکمرانی کے فائدوں کے بارے میں بھی بات کی ۔وزیر اعظم نے اہم سرکاری اسکیموں کے نفاذ پر مختلف اضلاع کے ڈی ایم کے ساتھ گفتگو کی
January 22nd, 11:59 am
ضلع مجسٹریٹوں نے اپنے اپنے تجربات کے بارے میں بتایا ، جس کی وجہ سے کئی پیمانوں پر ، اُن کے اضلاع کی کار کردگی میں بہتری آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ، اُن کے ذریعے کئے گئے اہم اقدامات کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کی ، جن کے نتیجے میں اضلاع میں کامیابی آئی ہے اور اس سلسلے میں ، اُن کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ انہوں نے ، اُن سے یہ بھی پوچھا کہ امنگوں والے اضلاع کے پروگرام کے تحت کام کرنا ، اُن کے ذریعے کئے گئے پہلے کاموں سے کس طرح مختلف ہے ۔ افسران نے ، اِس بات پر تبادلۂ خیال کیا کہ اس کامیابی کے پیچھے جن بھاگیداری کس طرح کلیدی عنصر رہی ۔ انہوں نے ، اِس بات کے بارے میں بھی بتایا کہ کس طرح یومیہ بنیاد پر ، اُن کی ٹیم میں کام کرنے والے لوگوں کو تحریک دی گئی اور اُن میں یہ احساس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ کوئی کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے بین محکمہ جاتی تال میل میں اضافے اور اعداد و شمار پر مبنی حکمرانی کے فائدوں کے بارے میں بھی بات کی ۔اترپردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 02nd, 01:01 pm
یوپی کی مقبول اور توانائی سے بھرپور گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب سنجیو بالیان جی، وی کے سنگھ جی، وزیر جناب دنیش کھٹیک جی، جناب اوپیندر تیواری جی، جناب کپل دیو اگروال جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب ستیہ پال سنگھ جی، راجندر اگروال جی، وجے پال سنگھ تومرجی، محترمہ کانتا کردم جی، ایم ایل اے بھائی سومیندر تومر جی، سنگیت سوم جی، جتیندر ستوال جی، ستیہ پرکاش اگروال جی، میرٹھ ضلع پریشد کے صدر گورو چودھری جی، مظفر نگر ضلع پریشد کے صدر ویرپال جی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور دور دور سے آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، آپ سب کو سال 2022 کی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 01:00 pm
نئی دہلی۔ 02 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔یہ ا سپورٹس یونیورسٹی تقریباً 700 کروڑ روپے کی لاگت سے قائم کی جائے گی اور جدید اور جدید ترین کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے سے آراستہ ہوگی جس میں مصنوعی ہاکی گراؤنڈ، فٹ بال گراؤنڈ، باسکٹ بال/ والی بال/ ہینڈ بال/ کبڈی گراؤنڈ، لان ٹینس کورٹ، جمنازیم ہال، مصنوعی رننگ اسٹیڈیم، سوئمنگ پول، کثیر مقصدی ہال اور ایک سائیکلنگ ویلڈروم شامل ہیں۔ یونیورسٹی میں دیگر سہولیات کے علاوہ شوٹنگ، اسکواش، جمناسٹک، ویٹ لفٹنگ، تیر اندازی، کینوئنگ اور کیکنگ کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ یونیورسٹی میں 540 خواتین اور 540 مرد کھلاڑیوں سمیت 1080 کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی صلاحیت ہوگی۔سی آئی پی ای ٹی:انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکلز ٹیکنالوجی جے پور کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 30th, 11:01 am
آزادی کے اس امرت کال میں اعلیٰ سطح کی صلاحیت ، نہ صرف بھارت کی طاقت بڑھائے گی، بلکہ آتم نر بھر بھارت کے عہد کو پورا کرنے میں بھی بڑا رول ادا کرے گی۔سب سے تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں سے ایک پیٹرو- کیمیکلز انڈسٹری کے لئے اسکِلڈ مین پاور آج کی ضرورت ہے۔ راجستھان کا نیا انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی اس شعبے میں ہر سال سینکڑوں نوجوانوں کو نئے امکانات سے جوڑے گا۔پیٹرو کیمیکلز کا استعمال آج کل زراعت، ہیلتھ کیئر اور آٹو موبائل انڈسٹری سے لے کر زندگی کے متعدد حصوں میں بڑھ رہا ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لئے آنے والے سالوں میں روزگار کے متعدد مواقع بننے والے ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پورکا افتتاح کیا
September 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پور کا افتتاح کیا۔ انہوں نے راجستھان کے بانسواڑہ ، سیروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسا اضلاع میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو 4 نئے میڈیکل کالجوں اور سی آئی پی ای ٹی انسٹی ٹیوٹ کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد مرکزی حکومت نے راجستھان کے لیے23 میڈیکل کالجوں کی منظوری دی ہے اورریاست میں7 میڈیکل کالجز پہلے سے ہی کام کررہے ہیں۔مودی حکومت کس طرح تعلیمی کے شعبے میں تغیر متعارف کرا رہی ہے
September 07th, 12:03 pm
مودی حکومت تیز رفتاری سے تعلیمی شعبے کو تغیر سے ہمکنار کرنے پر زور دیتی رہی ہے، جس کے تحت بنیادی، اعلیٰ اور طبی تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ 2014 سے مودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ نئے آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ، آئی آئی آئی ٹی ، این آئی ٹی اور این آئی ڈی ادارے قائم کیے جائیں گے۔ ایک نیا آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم ادارہ 2014 کی مدت سے اب تک ہر سال کھولا گیا ہے۔وزیر اعظم 7 ستمبر کو شکشا پرو کے افتتاحی کانفرنس سے خطاب کریں گے
September 05th, 02:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 ستمبر 2021 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکشا پرو کے افتتاحی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ تقریب کے دوران تعلیمی شعبے میں کئی اہم اقدامات کا بھی آغاز کریں گے۔وزیر اعظم نے میڈیکل کورسز میں او بی سی اور معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریزرویشن فراہم کرنے کے حکومتی فیصلے کی تعریف کی
July 29th, 05:17 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے موجودہ تعلیمی سال سے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل / ڈینٹل کورسز کے لیے آل انڈیا کوٹہ اسکیم میں او بی سی کے لیے 27 فیصد اور معاشی طور پر کمزور طبقے کے لیے 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے حکومت کے تاریخی فیصلے کی تعریف کی ہے۔