Transportation is a medium for prosperity, empowerment and accessibility: PM Modi
November 19th, 12:00 pm
PM Modi addressed a public meeting in Haryana’s Sultanpur, after inauguration of the Western Peripheral Expressway and Ballabhgarh- Mujesar section of metro link. He also laid the foundation stone of Vishwakarma University. Addressing the gathering, PM Modi mentioned how due to delay of the previous government at Centre had stalled the project for years. The PM also cited various development initiatives of the NDA Government aimed at enhancing the quality of life of citizens.Prime Minister inaugurates Kundli-Manesar Section of Western Peripheral Expressway and Ballabgarh-Mujesar Metro Link
November 19th, 12:00 pm
PM Modi addressed a public meeting in Haryana’s Sultanpur, after inauguration of the Western Peripheral Expressway and Ballabhgarh- Mujesar section of metro link. He also laid the foundation stone of Vishwakarma University. Addressing the gathering, PM Modi mentioned how due to delay of the previous government at Centre had stalled the project for years. The PM also cited various development initiatives of the NDA Government aimed at enhancing the quality of life of citizens.وزیر اعظم کا چوتھے صنعتی انقلاب کے مرکز کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب
October 11th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چوتھے صنعتی انقلاب کے مرکز کے آغاز سے متعلق تقریب میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’انڈسٹری 4.0 ‘‘ کے عناصر میں دراصل وہ اہلیت ہے جو انسانی زندگی کے حال اور مستقبل کو تبدیل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرکز کے آغاز سے جو دنیا میں سان فرانسسکو، ٹوکیو اور بیجنگ کے بعد چوتھا مرکز ہے، مستقبل میں زبردست امکانات کے دروازے کھل جائیں گے۔چوتھے صنعتی انقلاب میں بھارت کا تعاون ساری دنیا کو ششدر کر دے گا: وزیر اعظم نریندر مودی
October 11th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چوتھے صنعتی انقلاب کے مرکز کے آغاز سے متعلق تقریب میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’انڈسٹری 4.0 ‘‘ کے عناصر میں دراصل وہ اہلیت ہے جو انسانی زندگی کے حال اور مستقبل کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مرکز کے آغاز سے جو دنیا میں سان فرانسسکو، ٹوکیو اور بیجنگ کے بعد چوتھا مرکز ہے، مستقبل میں زبردست امکانات کے دروازے کھل جائیں گے۔7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکا متن
October 07th, 02:01 pm
نئی دہلی ،8اکتوبر : 7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکے متن کی خاص خاص باتین درج ذریل ہیں :وزیر اعظم مودی نے دہرادون میں منعقدہ اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا
October 07th, 02:00 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج دہرادون میں اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے ملک میں ٹیکس نظام کو بہتر بنایا ہے۔ ’’ہم ٹیکس نظام کو زیادہ برق رفتار اور شفاف بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ دیوالیہ پن اور دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق کوڈ کی وجہ سے کاروبار کرنا سہل ہو گیا ہے۔ بینکنگ کے نظام کو بھی استحکام حاصل ہوا ہے۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ نیو انڈیا سرمایہ کاری کے لئے عمدہ منزل ہے اور اتراکھنڈ اسی جذبے کی تابناک مثال کا ایک حصہ ہے۔Our aim is more productivity with high-speed connectivity: PM Modi
September 14th, 04:55 pm
PM Narendra Modi and PM Shinzo Abe today jointly laid foundation stone for India’s first High Speed Rail project between Mumbai and Ahmedabad. The project is being funded by Japan and would give major boost to ‘Make in India’, skill development and employment.PM Modi and Japanese PM Abe lay foundation stone for India’s first High Speed Rail project
September 14th, 10:10 am
PM Narendra Modi and PM Shinzo Abe today jointly laid foundation stone for India’s first High Speed Rail project between Mumbai and Ahmedabad. The project is being funded by Japan and would give major boost to ‘Make in India’, skill development and employment.