وزیر اعظم 30-29ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

September 27th, 12:34 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اور 30 ​​ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 29 ستمبر کو صبح تقریباً 11 بجے وزیر اعظم سنگ بنیاد رکھیں گے اور سورت میں 3400 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم بھاو نگر جائیں گے۔ وہاں دوپہر تقریباً 2 بجے، وہ سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ شام تقریباً 7 بجے، وزیر اعظم احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں 36 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً شام 9 بجے، وزیر اعظم احمد آباد کے جی ایم ڈی سی گراؤنڈ میں نوراتری فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔

No place for corruption in 'Nawa Punjab', law and order will prevail: PM Modi

February 15th, 11:46 am

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”

PM Modi campaigns in Punjab’s Jalandhar

February 14th, 04:37 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”

گجرات کے سومناتھ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

August 20th, 11:01 am

جے سومناتھ ! پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہم سبھی کے قابل احترام لال کرشن اڈوانی جی، ملک کے وزیرداخلہ جناب امت شاہ جی، شری پدنائک جی ، اجے بھٹ جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے جی، گجرات کے نائب وزیراعلیٰ نتن بھائی، گجرات سرکار میں وزیرسیاحت جواہر جی ، واسن بھائی، لوک سبھا میں میرے ساتھی راجیش بھائی بھائی ،سومناتھ مندر ٹرسٹ کے ٹرسٹی جناب پروین لاہری جی، سبھی عقیدت مند، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

August 20th, 11:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں سومناتھ پرومنیڈ، سومناتھ ایکزبیشن سنٹر اور پرانے (جونا) سومناتھ کے مندر کا نوتعمیر شدہ احاطہ شامل ہے۔ وزیر اعظم نے اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جناب لال کرشن اڈوانی، مرکزی وزیر داخلہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ اس موقع پر بہ نفسِ نفیس موجود تھے۔

گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

July 16th, 04:05 pm

کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔

وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا

July 16th, 04:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔

وزیر اعظم 16 جولائی کو گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور انھیں قوم کے نام وقف کریں گے وزیر اعظم گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے

July 14th, 06:45 pm

نئی دہلی، 14/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جولائی 2021 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات میں ریلوے کے متعدد اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ جناب مودی تقریب کے دوران گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے۔