آل انڈیا پریزائیڈنگ افسروں کی کانفرنس میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 27th, 04:00 pm
لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے جی، اسمبلی اسپیکر راہل نرویکر جی ، ملک کی مختلف قانون ساز اسمبلیوں کے پریزائیڈنگ افسران،وزیر اعظم کا آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس سے خطاب
January 27th, 03:30 pm
دستور ساز اسمبلی سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا ، ’’ہماری دستور ساز اسمبلی سے سیکھنے کے لیے ہمارے لیے بہت کچھ ہے۔ دستور ساز اسمبلی کے ارکان کی ذمہ داری تھی کہ وہ مختلف خیالات، موضوعات اور آراء کے درمیان اتفاق پیدا کریں اور وہ اس پر پورا اترے۔‘‘ پریزائیڈنگ افسروں کے رول پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ ایک بار پھر دستور ساز اسمبلی کے نظریات سے تحریک حاصل کریں۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اپنے متعلقہ ادوار میں ایک ایسی وراثت چھوڑنے کی کوشش کریں جو آنے والی نسلوں کے لیے کو متاثر کرسکے۔جناب ہری ونش نارائن سنگھ کو راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کے طور پر منتخب کئے جانے پر وزیراعظم کے بیان کا متن
September 14th, 05:49 pm
میں جناب ہری ونش جی کو دوسری بار اس ایوان کا ڈپٹی چیئرمین منتخب کئے جانے پر پورے ایوان اور تمام اہل وطن کی طرف سے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے راجیہ سبھا کا نائب چیئرمین منتخب ہونے پرجناب ہری ونش نارائن سنگھ کومبارکباد پیش کی
September 14th, 05:48 pm
نئی دہلی ،15ستمبر : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے دوسری بار راجیہ سبھا کا نائب چیئرمین منتخب ہونے پرایوان اورپورے ملک کی طرف سے جناب ہری ونش نارائن سنگھ کو مبارکباد پیش کی ۔PM’s remarks on the election of Shri Harivansh as Deputy Chairman of the Rajya Sabha
August 09th, 11:59 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today congratulated Shri Harivansh, on his election as Deputy Chairman of the Rajya Sabha. Speaking in the Upper House, shortly after the election, the Prime Minister also expressed happiness that the Leader of the House, Shri Arun Jaitley, is back in the House, after recovering from illness.راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین کے منصب پر جناب ہری ونش کے انتخاب پر وزیر اعظم کے تاثرات
August 09th, 11:58 am
نئی دہلی، 09 اگست ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ہری ونش کو راجیہ سبھا کا نائب چیئر مین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ راجیہ سبھا میں نائب چیئرمین کے انتخاب کے فوراََ بعد تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر اظہار مسرت کیا کہ ایوان کے لیڈر جناب ارون جیٹلی صحت یاب ہوکر ایوا ن میں واپس آگئے ہیں۔