وزیراعظم نے ہندوستانی ڈاکٹرس کے ساتھ افغانستان کے سفیر کے تجربے پرٹوئیٹ کیا

July 01st, 05:17 pm

نئی دہلی:یکم جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان میں افغانستان کے سفیر جناب فریدماموندزےکے ایک ٹوئیٹ پر تبصرہ کیا ہے۔سفیر موصوف نے ایک ہندوستانی ڈاکٹر کے وِزٹ کا چلتا پھرتا اکاؤنٹ شائع کیا تھا جنہوں نے ان سے معاوضہ لینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے مریض ہندوستان میں افغانستان کے سفیر ہیں، ہندوستانی ڈاکٹر نے کہا کہ وہ اپنے بھائی سے چارج نہیں کریگا۔ یہ ٹوئیٹ ہندی زبان میں تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کے سفیر کے ذریعے ساجھا کیا گیا یہ واقعہ بھارت – افغانستان تعلقات کی خوشبوکی ایک مہک ہے۔

ہری پورا میں منعقد ہونے والا کل کا پروگرام ہمارے ملک کے لئے پیش کیے گئے نیتا جی بوس کے تعاون کے

January 22nd, 07:10 pm

یکے بعد دیگرے ٹوئیٹس کے تحت، جناب مودی نے کہاکہ ’’کل، بھارت # پراکرم دیوس منائے گا جو کہ عظیم نیتا جی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش ہے۔ ملک بھر میں منعقد ہونے والے مختلف پروگراموں میں سے ایک خاص پروگرام گجرات میں ہری پورا میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس پروگرام میں شرکت کریں، جو کہ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔