وزیر اعظم كی جموں و کشمیر کے طالب علموں کے ایک وفد سے بات چیت

December 24th, 07:28 pm

جموں و کشمیر کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے تقریباً 250 طلباء نے بے تكلفانہ اور غیر رسمی بات چیت میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم ہندوستانی ایتھلیٹس کےاس دستے سے بات چیت اور خطاب کریں گے جنہوں نے یکم نومبر کو ایشین پیرا گیمز 2022 میں شرکت کی تھی

October 31st, 05:04 pm

یہ پروگرام وزیر اعظم کی جانب سے ایک کوشش ہے تاکہ ایشین پیرا گیمز 2022 میں ان بھارتی ایتھلیٹس کی شاندار کامیابیوں اور حصولیابیوں پر انہیں مبارک باد دی جاسکے اور ان کے مستقبل کے مقابلوں کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ ہندوستان نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مجموعی طور پر 111 تمغے جیتے تھے جن سونے کے 29 تمغے شامل تھے ۔ ایشین پیرا گیمز 2022 میں کل تمغوں کی تعداد میں پچھلی بہترین کارکردگی (2018 میں) کے مقابلے میں 54 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس بار بھارتی ایتھلیٹس نے جو سونے کے 29 تمغے جیتے ہیں وہ 2018 میں جیتے گئے سونے کے تمغوں کے مقابلے تقریباً دوگنا ہیں۔

وزیراعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھارت کی غیرمعمولی کارکردگی کی تعریف کی

October 28th, 11:13 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں111 تمغے حاصل کرنے پر بھارت کی غیر معمولی کارکردگی کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے ایتھلیٹوں کی سخت محنت و لگن اور ناقابل تسخیر جذبے کی سراہنا کی۔

وزیر اعظم نے کشن گانگولی کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران شطرنج میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 28th, 08:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی کو، ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی2 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ہمانشی راٹھی، سنسکروتی مورے ، وروتھی جین کو ایشیائی پیرا گیمز کے دوران شطرنج مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 28th, 08:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہمانشی راٹھی، سنسکروتی مورے اور وروتھی جین کو ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران خواتین کے شطرنج بی 1 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کشن گانگولی، آرین جوشی، سومیندر کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران شطرنج میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی

October 28th, 08:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی، آرین جوشی اور سومیندر کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کی شطرنج بی 2 زمرے کی ٹیم میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے آشون مکوانا کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران شطرنج میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی

October 28th, 08:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آشون مکوانا کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی 1 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیراکھیلوں کے دوران خواتین کے 1500 ایم ٹی-20 میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے پوجا کو مبارکباد دی

October 28th, 08:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران خواتین کے 1500 ایم ٹی -20 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے پوجا کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران برچھی پھینکنے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیک چند مہلاوت کو مبارکباد دی

October 28th, 08:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں میں آج مردوں کے جیولن تھرو – ایف 55 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ٹیک چند مہلاوت کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں شطرنج میں سونے کا تمغہ جیتنے پر درپن انانی کو مبارکباد پیش کی

October 28th, 11:50 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی شطرنج کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر درپن انانی کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں شطرنج میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لیے سوندریہ پردھان کو مبارکباد دی

October 28th, 11:46 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی شطرنج کے مقابلےمیں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سوندریہ پردھان کو مبارکباد پیش کی ۔

وزیر اعظم نے درپن انانی، سوندریہ پردھان، اشون کو ایشین پیرا گیمز میں شطرنج میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

October 28th, 11:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی شطرنج میں سونے کا تمغہ جیتنے پر درپن انانی، سوندریہ پردھان اور اشون کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر انیتا اور نارائن کونگناپلے کو مبارکباد دی

October 28th, 11:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز کے کشتی رانی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر انیتا اور نارائن کونگناپلے کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں ہندوستان کے تمغوں کی تعداد تاریخی 100 تک پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا

October 28th, 11:41 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں ہندوستانی کھلاڑیوں کے ذریعہ 100 واں تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم نے نیرج یادو کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

October 28th, 11:26 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولین تھرو-ایف 55 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیرج یادو کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے دلیپ کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی 400 میٹر – ٹی 47میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

October 28th, 11:24 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 400 میٹر – ٹی 47 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر دلیپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے چراغ بریٹھا، راج کمار کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے ڈبلز مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 27th, 09:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چراغ بریٹھا اور راج کمار کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں ایک نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران پرمود بھگت کو بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں طلائی تمغہ کا جیتنے پر مبارکباد دی

October 27th, 07:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرمود بھگت کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں ایک طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران نتیش کمار کو بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی

October 27th, 07:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نتیش کمار کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں ایک نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم نے سہاس ایل یتی راج کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 27th, 07:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سہاس ایل یتی راج کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں ایک طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔