وزیراعظم کی موجودہ امیر کے والد امیر سے ملاقات

February 15th, 07:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوپہر دوحہ میں فادر امیر (موجودہ امیر کے والد ) امیر محترم حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔