This decade belongs to Uttarakhand: PM Modi
February 11th, 12:05 pm
Ahead of the upcoming Assembly elections in Uttarakhand, Prime Minister Narendra Modi addressed an election rally in Almora today. He said, “After campaigning in Uttarakhand, Uttar Pradesh and Goa yesterday, I'm back among you in Almora today. The enthusiasm people have for the BJP in every state is unparalleled.”PM Modi addresses a Vijay Sankalp Sabha in Almora, Uttarakhand
February 11th, 12:00 pm
Ahead of the upcoming Assembly elections in Uttarakhand, Prime Minister Narendra Modi addressed an election rally in Almora today. He said, “After campaigning in Uttarakhand, Uttar Pradesh and Goa yesterday, I'm back among you in Almora today. The enthusiasm people have for the BJP in every state is unparalleled.”This is Uttarakhand's decade: PM Modi in Haldwani
December 30th, 01:55 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of 23 projects worth over Rs 17500 crore in Uttarakhand. In his remarks, PM Modi said, The strength of the people of Uttarakhand will make this decade the decade of Uttarakhand. Modern infrastructure in Uttarakhand, Char Dham project, new rail routes being built, will make this decade the decade of Uttarakhand.وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
December 30th, 01:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے لکھوار کثیر مقصدی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جس کا تصور پہلی بار 1976 میں کیا گیا تھا اور کئی سالوں سے زیر التوا تھا۔ انھوں نے 8700 کروڑ روپے کے سڑک سیکٹر کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سڑک منصوبے دور دراز، دیہی اور سرحدی علاقوں میں رابطے کو بہتر بنانے کے وزیر اعظم کے وژن کو پورا کریں گے۔ کیلاش مانسروور یاترا کو بھی بہتر کنیکٹیویٹی ملے گی۔ انہوں نے ادھم سنگھ نگر میں ایمس رشیکیش سیٹلائٹ سنٹر اور پتھورا گڑھ میں جگ جیون رام گورنمنٹ میڈیکل کالج کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سیٹلائٹ مراکز ملک کے تمام حصوں میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی وزیر اعظم کی کوششوں کے مطابق ہوں گے۔ انھوں نے کاشی پور میں اروما پارک اور ستار گنج میں پلاسٹک انڈسٹریل پارک اور ریاست بھر میں رہائش، صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کی فراہمی میں متعدد دیگر اقدامات کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم 30 دسمبر کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے، 17,500 کروڑ روپے مالیت کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
December 28th, 10:04 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 30 دسمبر 2021 کو اتراکھنڈ کے ہلدوانی کا دورہ کریں گے۔ وہ یہاں 17,500 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے نیز سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 23 پروجیکٹوں میں سے 14100 کروڑ روپے کے 17 پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ پروجیکٹ آبپاشی، شاہراہیں، ہاؤسنگ، صحت کے بنیادی ڈھانچے، صنعت، صفائی ستھرائی، پینے کے پانی کی فراہمی سمیت متعدد شعبوں میں شروع کیے جارہے ہیں۔ اس تقریب میں شاہراہوں کی توسیع کے منصوبے، پتھورا گڑھ میں پن بجلی کا ایک پروجیکٹ اور نینی تال میں سیوریج نیٹ ورک کی بہتری سمیت چھ پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ ان پروجیکٹوں کی جملہ لاگت 3400 کروڑ روپے ہے۔