مشترکہ بیان: وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ (13-14 فروری 2024)
February 14th, 10:23 pm
دونوں رہنماؤں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ پچھلے نو برسوں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا یو اے ای کایہ ساتواں دورہ ہے۔ وزیر اعظم نے آخری بار یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28، یو این ایف سی سی سی کانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی تھی۔ اس دورے کے دوران، ہندوستان نے سی او پی فار ایکشن کی رہنمائی کرنے اور متحدہ عرب امارات اتفاق رائے پر پہنچنے کے لیے سی او پی 28 کی صدارت کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے سی او پی 28 کے ٹرانسفارمنگ کلائمیٹ فنانس کے موضوع پر صدارتی اجلاس میں شرکت کی اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ مل کر سربراہی اجلاس کے موقع پر 'گرین کریڈٹ پروگرام' کے حوالے سے اعلیٰ سطحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ دونوں لیڈروں نے عزت مآب صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران بھارت چار دونوں کو بھی اجاگر کیا۔ اُن کا آخری دورہ 9-10 جنوری 2024 کو ہوا، جس میں انہوں نے مہمان خصوصی کے طور پر وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 10ویں ایڈیشن میں شرکت کی، جس کے دوران انہوں نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ہمراہ سرمایہ کاری میں تعاون سے متعلق کئی مفاہمت ناموں کے تبادلوں کا مشاہدہ کیا۔ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں بی اے پی ایس ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 07:16 pm
شری سوامی نارائن جئے دیو، عزت مآب شیخ نہیان المبارک، محترم مہنت سوامی جی مہاراج، ہندوستان، متحدہ عرب امارات اور دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں، اور دنیا کے کونے کونے سے اس تقریب سے وابستہ میرے بھائیو اور بہنو!PM Modi inaugurates BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE
February 14th, 06:51 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE. The PM along with the Mukhya Mahant of BAPS Hindu Mandir performed all the rituals. The PM termed the Hindu Mandir in Abu Dhabi as a symbol of shared heritage of humanity.متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں ‘اہلاً مودی’ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 13th, 11:19 pm
آج ابوظہبی میں آپ لوگوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آپ لوگ متحدہ عرب امارات کے کونے کونے اور ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں، لیکن سب کے دل جڑے ہوئے ہیں۔ اس تاریخی اسٹیڈیم میں دل کی ہر دھڑکن کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر سانس کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر آواز کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! بس... اس لمحے کو جینا ہے... اسے بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ آج وہ یادیں بچا کر رکھنی ہیں ، جو زندگی بھر آپ کے ساتھ رہنے والی ہیں۔ یادیں جو زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گی۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی تقریب – ‘‘اھلاًمودی’’ میں وزیر اعظم کی بات چیت
February 13th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی سے ‘اھلاً مودی’ پروگرام میں خطاب کیا، جو کہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں 7 امارات سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی اور اس میں تمام کمیونٹیز کے ہندوستانی شامل تھے۔ سامعین میں اماراتی بھی شامل تھے۔PM Modi arrives in Abu Dhabi, UAE
February 13th, 05:47 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. He was warmly received by UAE President HH Mohamed bin Zayed Al Nahyan at the airport.Prime Minister’s meeting with President of the UAE
February 13th, 05:33 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi on an official visit to the UAE. In a special and warm gesture, he was received at the airport by the President of the UAE His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, and thereafter, accorded a ceremonial welcome. The two leaders held one-on-one and delegation level talks. They reviewed the bilateral partnership and discussed new areas of cooperation.ہندوستان نے سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ گلوبل گرین کریڈٹ انیشی ایٹو کی مشترکہ میزبانی کی
December 01st, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ مل کر ’گرین کریڈٹ پروگرام‘ پر اعلیٰ سطحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ اس تقریب میں سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اُلف کرسٹرسن، موزمبیق کے صدر عزت مآب جناب فلپ نیوسی اور یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب چارلس مشیل نے شرکت کی۔متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقات
December 01st, 07:55 pm
وزیر اعظم نے سی او پی-28 سربراہی اجلاس کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کے لیے عزت مآب شیخ محمد بن زاید کو مبارک باد دی۔ انہوں نے سی او پی-28 میں گرین کلائمیٹ پروگرام (جی سی پی) پر اعلیٰ سطحی تقریب کی شریک میزبانی پر صدر محمد بن زاید النہیان کا شکریہ بھی ادا کیا۔PM Modi arrived in Abu Dhabi, UAE
July 15th, 11:58 am
PM Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. He was warmly received by the Crown Prince, HH Sheikh Khaled bin Mohamed bin Zayed Al Nahyan. PM Modi will hold talks with the President of UAE and Ruler HH Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan.