واشنگٹن ڈی سی میں ’انڈیا- یو ایس اے: اسکلنگ فار فیوچر‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے بیان کا متن

June 22nd, 11:15 am

میں بہت خوش ہوں کہ آج واشنگٹن آتے ہی، مجھے اتنے نوجوان اور تخلیقی اذہان کے ساتھ جڑنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔ نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر بھارت متعدد پروجیکٹوں پر کام کر رہا ہے۔ اسی لیے یہ مقام بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیراعظم کی امریکی صدر اور خاتون اول کے ساتھ نجی ملاقات

June 22nd, 10:57 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 جون 2022 کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کی میزبانی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے امریکہ کی خاتون اول کے ساتھ "ہندوستان اور امریکہ : مستقبل کے لیے ہنرمندی" تقریب میں شرکت کی

June 22nd, 10:57 am

وزیر اعظم نے تعلیم، ہنر مندی اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے جاری دو طرفہ علمی تبادلوں اور ہندوستان اور امریکہ کے تعلیمی اور تحقیقی ماحولیاتی نظاموں کے درمیان تعاون کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ہندوستان-امریکہ کے تعاون کو تقویت دینے کے لیے 5 نکاتی تجاویز پیش کیں جو حسب ذیل ہیں: